تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
Contagion — S. Bano
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
تازہ ترینعلم و ادبکتابوں پر تبصرے

Stand Firm: سیلف ہیلپ کلچر کے خلاف ایک کتاب —– محمد عثمان خان

by دانش ڈیسک 01/04/2022
written by دانش ڈیسک 01/04/2022
162

Stand Firm: (Resisting the Self -Improvement Craze)
Svend Brinkmann

یہ کتاب جیسا کہ نام سے ظاہر ہے Self Help کلچر کے خلاف ہے۔ Self-Realization, Motivation Speaking آپ چاہے اسے جو نام دیں آج کے دور میں ایک بہت بڑی انڈسٹری بن چکی ہےاوریہ انڈسٹری سرمایہ دارانہ نظام کی مضبوطی کا اہم ذریعہ ہے۔ سرمایہ دارانہ نظام کا اصل زور لالچ و حرص کوبڑھانے پر ہے کیونکہ لالچ اور حرص Accumulation of wealth کا ذریعہ بنتی ہیں اور اس سے سرمایہ داری مضبوط ہوتی ہے۔ لہذا ٓج ہم زندگی کے ہر شعبے پر نظر ڈالیں تو وہاں آگے بڑھنا، نت نئے ہنر سیکھنا اور ہر کچھ عرصے کے بعد پیشہ تبدیل کرتے رہنا ایک عام َروِش بن چکی ہے۔ اور یہ سب کام اس Self Helpانڈسٹری کی بھر پور معاونت سے ہورہا ہے۔

شاید قارئین کو یہاں یہ لگے کہ یہ سب تو اچھی باتیں ہیں مگریہاں اصل سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ مسلسل تبدیلیوں سے انسان کے اندر نفسیاتی، سماجی اور روحانی طور پر مسائل پیدا ہورہے ہیں یا نہیں؟ اور اگر ہورہے ہیں تو وہ کس درجے کے ہیں؟ان تمام سوالات کو مصنف نے اس کتاب میں خوبصورتی سے اٹھایا ہے اور ان کی وجوہات کا شاندار تجزیہ پیش کیاہے۔. bhad bhabie instagram

دنیا مسلسل بہتر سے بہترین کی جانب بڑھ ہے اور یہ سب محض مادّی سطح پر ہورہا ہے۔ جس کی وجہ سے بہت سے ایسے انسان جو اس ڈوڑ کا ساتھ نہیں دے پارہے وہ مسلسل دنیا میں غیر اہم ہوتے جا رہے ہیں۔ اس کی وجہ سے وہ ایک خاص قسم کی اجنبیت و تنہائی کا شکار ہیں۔ ایسے لوگ یا تو سسک سسک کر جی رہے ہیں یا پھر خودکشی کر رہے ہیں۔ اس صورتحال میں لوگوں کو یہ سمجھانا بہت اہم ہے کہ بجائے اس ڈوڑ میں اندھا دھند بھاگاجائے انسا ن کو ایک مقام پر رک جانا چاہیے اور مادّی ترقی کے بجائے روحانی اور نفسیاتی تنفع پر توجہ کرنی چاہیے۔ اس کو مصنف نے Stand Firm سے موسوم کیا ہے۔

خرید و قیمت کتاب محکم بایست ا Stand Firm: Resisting the Self-Improvement Craze | ترباس کتاب مین ابتدائیہ/تعارف کے علاہ سات ابواب ہیں۔ ہر باب اصل میں Self Help کلچر کے خلاف ایک اصول ایک نصیحت ہے جسے اپنانےپر مصنف نے زور دیا ہے۔ یہ اصول درج ذیل ہیں:

  1. خودی پر نہیں خدا پر پر بھروسہ
  2. مثبت پسندی کے بجائے حقیقت پسندی
  3. نا کہنا سیکھیے
  4. جذبات کا کھل کر اظہار کیجیے
  5. Self help کوچز سے جان چڑائیے
  6. کامیاب افراد کی سوانح پڑھنے کے بجائے ناول پرھیے
  7. مستقبل کے بجائے ماضی کا سوچیے

مجوعی طور پر یہ ایک شاندار تصنیف ہے جو Self Help کی حقیقت کو واضح کرتی ہے اور اس کا سرمایہ دارانہ نظام کے لیے ناگزیر ہونا ثابت کرتی ہے۔ راقم کے پاس اصل کتاب کا انگریزی ترجمہ ہے جو کہ عام فہم ہے۔ کتاب کا اندار بیان سادہ ہے اور ترتیب ایسی ہے جوقاری کو مسلسل کتاب سےجوڑے رکھتی ہے۔ ہمارے معاشرے کے لیے اس کتاب کے اردو ترجمہ کی اشد ضرورت ہے۔ امید ہے کوئی باذوق صاحب اس جانب ضرور توجہ کریں گے۔

یہ کتاب درج ذیل لنک کے ذریعے ڈاون لوڈ کی جاسکتی ہے:

https://www.pdfdrive.com/stand-firm-resisting-the-self-improvement-craze-e194624564.html

 

Facebook Comments Box
Motivation Speakingself helpStand FirmSvend Brinkmann
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
’’الرسالہ کے خصوصی شمارہ ‘‘کے مطالعے کے بعد مولانا وحیدالدین خان کی فکر کا جائزہ۔ ۔۔ غازی سہیل خان
next post
آئن سٹائن کا کون کون سا تیر نشانے پر نہ لگا؟ —- ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

Related Posts

Contagion — S. Bano

01/11/2026

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...

13/08/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.