تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
Contagion — S. Bano
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگز

ابسولیوٹلی ناٹ — محمد طلحہ جٹ

by دانش ڈیسک 03/08/2021
written by دانش ڈیسک 03/08/2021
122

برف کے ‘کولے’ آہستہ آہستہ فریج کے اوپر والے خانے میں اپنی جگہ پر واپس آنے کی کوشش کر رہے تھے مگر بٹ صاحب کے رکھوائے ہوئے ‘پائے’ انکی راہ میں سیسہ پگھلائی دیوار بن کہ کھڑے تھے۔ عید کو گزرے تین ہفتے گزر چکے تھے۔ کولوں کی یہ حالت دیکھ کر مجھے دکھ بھی ہو رہا تھا اور غصہ بھی آرہا تھا مگر بے بس تھا۔ اگر تو یہ پائے کسی اور دوست نے رکھوائے ہوئے ہوتے تو شاید اب تلک میں خود ہی چٹ کر چکا ہوتا مگر چونکہ یہ بٹ صاحب نے رکھوائے تھے لہٰذا اس خیال کو یکسر ذہن سے نکال دیا کیونکہ بٹ صاحب غصے کے ذرا تیز ہیں۔ انکے غصے کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ انہیں گوشت سے شدید نفرت ہے لہذا جہاں کہیں نظر آئے بلاتفریق بڑا یا چھوٹا فوراً سے پہلے سارے کا سارا ‘ختم’ کر دیتے ہیں۔

پہلے تو میں نے سوچا کہ چند دن مزید انتظار کر لیتا ہوں مگر جب صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا تو انہیں فون کر کے عرض کی کہ جناب آپکا بکرا کل میرے خواب میں آیا تھا، اور پتا نہیں کیوں تھوڑا لنگڑا کر چل رہا تھا۔ یہ کہنے کی دیر تھی کہ بٹ صاحب شدید آگ بگولا ہوگئے اور کہنے لگے کہ دوست تو دوستوں کی خاطر جان قربان کر دیتے ہیں اور تم ہو کہ قربانی کے پائے نہیں رکھ سکتے۔

گزشتہ برس تو جیسے تیسے کرکے بٹ صاحب سے معزرت کرلی مگر جب اس عید پر گھر کی گھنٹی بجی اور نیچے بٹ صاحب کو کھڑے پایا تو دور سے ہی ‘ ابسولیوٹلی ناٹ’ کی صدا بلند کردی.

بٹ صاحب کے شوق دیکھ کر آپ کسی غلط فہمی کا شکار نہ ہوں کیونکہ وہ بہت آزاد خیال انسان ہیں۔ اک روز میں نے بٹ صاحب سے دریافت کیا کہ آپ اتنا لبرل ہونے کے باوجود گائے کی بجائے واٹر کولر کی ‘قربانی’ کیوں نہیں کرتے؟ تو کہنے لگے کے مجھے تو اس میں کوئی اعتراض نہیں بس قاری صاحب کا خیال آجاتا ہے کہ انہیں وقت پر کھال نہ پہنچی تو ناراض ہو جائیں گے اور مزید یہ کہ واٹر کولر کے ‘ پائے’ بھی نہیں ہوتے۔

"زیادہ گوشت کھانے سے اٹھارہ ہزار افراد ہسپتال پہنچ گئے”، بٹ صاحب کو یہ خبر سنائی تو کہنے لگے : "پتا نہیں کب ہمارے اندر کا غریب مرے گا، لوگ تو گوشت کی طرف دیکھ کر پاگل ہی ہو جاتے ہیں، اتنا ذیادہ گوشت اک ساتھ کھانے کی کیا ضرورت تھی، بندہ ‘فریج’ میں رکھ لیتا ہے!!!”

Facebook Comments Box
مزاح
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
Doctor, Engineer or CSS Officer? — Mahe-Kamil Hashmi
next post
الیکشن: جب پھول اور لالٹین کا مقابلہ ہوا -6 —- عطا محمد تبسم

Related Posts

Contagion — S. Bano

01/11/2026

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

07/12/2025

10/11/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.