تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
تازہ ترینعلم و ادبفکشن

درد کی گولی —— جنید جاذب کا افسانچہ

by دانش ڈیسک 16/05/2021
written by دانش ڈیسک 16/05/2021
153

’مائی گاڈ۔۔۔‘ اس پر جیسے آسمانی بجلی گر گئی۔ روہانسی ہو کر بولی ’پلیز کہہ دو کہ تم مذاق کر رہے تھے‘

’نہیں یہ سچائی ہے بے بی‘ اس کے لہجے میں مایوسی کے باوجود متانت موجود تھی۔

’میں ملنے آتی ہوں، اگلے ہفتے‘

’او کے‘

’تم پلیز اپنا دھیان رکھو۔۔ اور ہاں دوائی لیتے رہو، سب ٹھیک ہو جائے گا۔ لَو یُو۔۔۔ امُااا۔ سی یو نیکسٹ ویک‘

’او، سوری۔۔ میں بھول گیا بتانا۔۔۔ اگلے ہفتے تو مجھے کِیمو کے لئے ٹاٹا میموریل جانا ہے۔۔۔ تم اس سے پہلے آ جاو، یا۔۔۔‘

’او آئی سی۔۔۔ بٹ میری ایمرجنسی ڈیوٹی چل رہی ہے اس ہفتے۔۔۔‘

’او کے۔ نو اِشو۔ تم میرے واپس آنے کے بعد آجانا۔۔۔ بٹ آنا ضرور بے بی۔۔۔ ٹیک کیئر آف یور جاب فار ناو‘

’سو سوِیٹ آف یو، مائی جان۔۔۔ تم واپس آجاو پھر ملتے ہیں، جم کےملتے ہیں۔۔۔ گیٹ ویل سُون، لَو یُو۔ اُمماااا!‘

’لَو یُو ٹُو‘

ایک ماہ بعدجب وہ اسے ملنے آئی تو وہ نئی جگہ منتقل ہو چکا تھا

’واو۔۔۔ وٹ آ بیوٹی فُل پلیس دِ س اِز۔۔۔۔ اِزنٹ اِٹ‘

’یس۔ اِٹ اِز۔۔۔ اچھا کیا لو گے۔۔۔ اور ہاں یہ کون ہیں؟ ان کا تم نے تعارف ہی نہیں کروایا؟؟‘

’اوہ۔۔۔ میں بھی نا کتنی بھلکڑ ہوں۔۔۔ ہی اِز مائی نیو فرینڈ‘

’نائس ٹُو میِٹ یُو‘ اس نے استقبالیہ انداز میں ہاتھ بڑھایا

’سَیم ہیَئر‘ دو طرفہ مسکراہٹ بکھر گئی۔

’ڈئیر، مجھے ڈر تھا کہیں میں امتحان بھرے اس مشکل وقت میں تمھاراساتھ دینے میں کمزور نہ پڑ جاوں، اکیلی نہ پڑ جاوں۔۔۔ بٹ ڈونٹ ورّی، اب ہم دونوں تمھارے ساتھ ہیں۔۔۔ یُو نِیڈ ناٹ فیِل آلون۔ تم ہارو گے نہیں اس بیماری کو ہراؤ گے۔۔۔ وی ہیو ٹُو وِن، اینڈ وی وِل‘

اسے اچانک یاد آیا کہ اس روز کی درد کی گولی لینا وہ بھول ہی گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: مقبول اور جارحانہ فیمنزم : عورتوں کی خوشیوں کا قاتل ----------- وحید مراد
Facebook Comments Box
اردو کہانی
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
وادئِ سینا پہ فروزاں برقیے اور خوف سے شکست کھاتی طاقت — سید ذکی
next post
طنز ومزاح کا بحرِ بے کراں : ڈاکٹر اشفاق احمد ورک — مظفر حسن بلوچ کے قلم سے

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...

13/08/2026

نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...

19/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.