تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
Contagion — S. Bano
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگز

ڈاکٹر بصیرہ عنبرین اور اقبال اکادمی —- اعجازالحق اعجاز

by دانش ڈیسک 20/03/2021
written by دانش ڈیسک 20/03/2021
116

پروفیسر ڈاکٹر بصیرہ عنبرین کو اقبال اکادمی پاکستان کا سربراہ بنے ایک سال بیت چکا ہے۔ ایک سال قبل جب ان کی تقرری ہوئی تو علمی و ادبی حلقوں کی طرف سے اسے سراہا گیا۔  ڈاکٹر صاحبہ تحقیق، تشویق اور تحریک کا مرقع ہیں۔ وہ پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں پروفیسر ہیں اور کچھ عرصہ یونیورسٹی کی اقبال چئیر پہ بھی فائز رہی ہیں۔ وہاں بھی انھوں نے بہت متحرک کردار ادا کرتے ہوئے یونیورسٹی کے بہت سے شعبہ جات میں متعدد کامیاب پروگرام منعقد کرائے اور طلبہ میں اقبالیات کا ذوق پروان چڑھانے کے لیے کام کیا۔ انھوں نے بہت سے ماہرین اقبال کے خصوصی لیکچرز کا ایک سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ ان کے آنے سے قبل یہ لیکچرز کبھی کبھار ہوتے تھے مگر اب آئے روز ہورہے ہیں جنہیں انٹر نیٹ پہ بھی ملاحظہ کیا جا سکتا ہے۔ انھوں نے کلام اقبال کی گائیکی، مضامین نویسی اور بیت بازی کے بھی کئی مقابلے کروائے ہیں۔ مختلف اداروں میں اقبال اکادمی کی تصانیف کی نمائشیں بھی لگائی جارہی ہیں۔ اگلے ماہ وہ عالمی اقبال کانفرنس کرانے جارہی ہیں۔ ایک اور بہت اچھا کام ان کے دور میں یہ ہوا ہے کہ اقبال اکادمی کی تمام تصانیف اب ایوان اقبال ہی سے خریدی جا سکیں گی کیوں کہ اکادمی کے بک سٹور کو میکلوڈ روڈ سے وہاں منتقل کیا جا چکا ہے۔ اکادمی کے مجلہ جات "اقبالیات”، "اقبال ریویو” اور "اقبال نامہ” اب باقاعدگی سے شائع ہونے لگے ہیں۔ ان کے دور میں اقبال اکادمی کی رکنیت سازی میں بھی بہت اضافہ ہوا ہے۔

کرونا وبا کے باوجود انھوں نے بے مثل کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ ڈاکٹر صاحبہ کا محورِ نظر نوجوان نسل ہے اور وہ مسلسل نوجوان اقبال سکالرز کی حوصلہ افزائی اور راہنمائی کر رہی ہیں۔ وہ جونئیر سکالرز کے لیے راہیں ہموار کرتی ہیں اور انھیں نئے نئے پراجیکٹس کی ترغیب دلاتی رہتی ہیں۔ انھوں نے اکادمی کے معاملات کو تدبر اور فہم و فراست سے سنوارنے کی سعی کی ہے۔ ادارے سنگ و خشت کے پہاڑ کھڑے کر دینے اور بڑے بڑے فنڈز سے نہیں بلکہ مدارالمہام اور کرتا دھرتا لوگوں کے خلوص نیت، قابلیت اور سعی و عمل سے چلتے ہیں۔ ڈاکٹر صاحبہ بنیادی طور پر ایک محققہ ہیں اور اقبالیات اور دیگر موضوعات پہ بہت سا بلند پایہ کام ان کے کریڈٹ پہ ہے۔ امید ہے کہ وہ اس ادارے کو ترقی کی نئی منازل سے آشنا کریں گی۔

Facebook Comments Box
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
روشنی اور چراغ ———– سعدیہ بشیر
next post
کتابیں پڑھنا کیوں ضروری ہے؟ بچے کیا پڑھیں؟ —- ہمایوں تارڑ

Related Posts

Contagion — S. Bano

01/11/2026

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

07/12/2025

10/11/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.