تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
Contagion — S. Bano
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگز

چار چراغ —- سمیرا غزل

by دانش ڈیسک 11/08/2020
written by دانش ڈیسک 11/08/2020
78

تو جو یہ کہتے ہیں کہ عالم اسلام کے خلاف سازشیں نہیں ہوئیں وہ دیکھیں ذرا اس پیکر شرم و حیا کو جس سے فرشتے بھی حیا کرتے تھے۔

جو سبائ سازش کا شکار ہوئے اور اس سازش میں محض اسلامی اتحاد کو نقصان پہنچانے کی وجہ سے ایک ایسے شخص کو تختہ مشق بنایا گیا۔

جو داماد رسول تھے۔
جو جامع قرآن تھے۔
عشرہ مبشرہ میں سے تھے۔
جو ذوالنورین قرار پائے۔
جو غنی تھے۔
جو جودو سخا میں نامی تھے۔
جو حیا میں کامل تھے۔
جو قرابت داروں کا حق پہچانتے تھے۔
جنھوں نے مسجد حرام اور مسجد نبوی صہ کی توسیع فرمائی۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جن کو جنت اور شہادت کی بشارت دی۔
جنھوں نے نہ صرف قفقاز،خراسان، کرمان، سیستان،افریقہ اور قبرص کو فتح کر کے اسلامی سلطنت میں شامل فرمایا بلکہ بازنطینیوں سے اسلامی ممالک کے ساحلوں کو محفوظ کرنے کے لیے پہلی بحری فوج تشکیل دی۔

جی ہاں وہی عثمان رضہ جب سازش کا شکار بنائے جاتے ہیں تو ظلم و بربریت کی وہ داستان رقم ہوتی ہے کہ زمین اور آسمان کانپ اٹھتے ہیں۔کیسے ہوئ شہادت عثمان رضہ ذرا دیکھیے!

آپ قرآن پاک کی تلاوت کر رہے ہیں،گھر کا مرکزی دروازہ جلادیا جاتا ہے۔ تاریخ دانتوں تلے انگلی دبا کر گواہ رہے گی عقبی دیوار سے جو شخص کودا،جس نے آپ کی داڑھی پکڑی،میری اپنی انگلیاں لکھتے ہوئے کپکپا رہی ہیں کہ وہ اپنے والد حضرت ابو بکر صدیق رضہ کا حوالہ سن کر واپس چلاگیاتھا۔

وہ واپس چلا گیا مگر باقیوں نے آپ کو شہید کردیا یہاں تک کہ آپ کی اہلیہ حضرت نائلہ رضہ کی انگلیاں بھی شہید کر دی گئیں۔

اوراق مقدسہ پر گرتا ہوا خون گواہ ہے کہ پانچ دن تک کوئ خلیفہ نہیں تھا۔پھر باغیوں نے قتل و غارت گری اور فتنہ و فساد کی دھمکی دے کر حضرت علی رضہ سے منصب خلافت قبول کروایا۔

وہ علی رضہ جو بے غرض تھے۔جو حیدر کرار تھے جو ذوالفقار تھے جنھوں نے کم عمری میں آستانہ نبوت پر زانوئے اقدس تہہ کیے تھے۔

پہلے ایک چہیتے صحابی رسول صہ کے خلاف منافقین چال چلتے ہیں اور حضرت علی رضہ کو مظلوم بنا کر پیش کرتے ہیں۔

پھر دوسرے چہیتے صحابی رسول صہ کا نام استعمال کرتے ہوئے شہادت عثمان رضہ کی مظلومانہ شہادت کو استعمال کرتے ہیں۔

حضرت علی رضہ کو نعوذ باللہ ظالم اور قصاص عثمان سے صرف نظر کرنے والا بنا کر پیش کرتے ہیں وہ علی جو حالات کے تھم جانے کے منتظر ہیں جو امت مسلمہ کو کسی دائمی فتنے سے بچانے کی خاطر باغیوں کے رحم و کرم پر ہیں۔

آہ کیسی مظلومانہ داستان ہیے؟کیسی مظلومانہ شہادت ہے کیسی گھناونی سازش ہے؟اور کیسا مظلوم خلیفہ ہے جو شہید کردیا گیا۔
کیسا مظلوم خلیفہ ہے جو اب موجود ہے۔

تو جنھیں یہ زعم ہے کہ سازشیں اور ریشہ دوانیوں کی بات کرنا بے وجہ تو جان لیں کہ آپ کبوتر کی طرح آنکھیں بند کر کے بلی سے پناہ مانگیے۔ چند مٹھی بھر ہی سہی جگانے والے جگاتے رہیں گے۔بتانے والے بتاتے رہیں گے۔کوشش کی جاتی رہے گی کہ ناحق خون نہ بہایا جاسکے یا کبھی نہ کبھی اس کے خلاف بندھ باندھا جاسکے۔

اور اگر آپ حقیقی مسلمان ہیں اور امت مسلمہ کی بقا چاہتے ہیں تو یہ بھی جان لیجیے کہ نہ حضرت عثمان رضہ حضرت علی رضہ کے دشمن تھے نہ حضرت علی رضہ حضرت عثمان رضہ کے۔ یہ ان منافقین کی شرارت تھی جو اول دن ہی سے اسلام کی ابھرتی ہوئ طاقت سے خوفزدہ تھے اور موقع دیکھ کر ضرب لگانا چاہتے تھے۔

ابو بکر و عمر عثمان و علی رضی اللہ عنھما میں سے کوئ کسی کا باغی اور مخالف نہیں تھا یہ چاروں روشن نبی صہ کے روشن چراغ ہیں۔جنھیں اس وقت سے اب تک لوگ اپنے مفاد اور اسلام دشمنی میں استعمال کرتے آئے ہیں۔

اگر آپ حقیقی مسلم ہیں تو ایک کو دوسرے پر فوقیت دینا اور شخصی مقابلہ کرنا بند کردیجیے کہ یہی خون عثمان کا حق ہے اور مطالبہ بھی۔

Facebook Comments Box
Usman Ghaniحضرت عثمان غنی
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
احتساب کا ایجنڈا ناکام کیوں ہے؟ —- سلمان عابد
next post
شاہِ کراچی: عبداللہ شاہ غازی کو شہرِ کراچی کا سلام —- نادیہ ندیم

Related Posts

Contagion — S. Bano

01/11/2026

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

07/12/2025

10/11/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.