تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
Contagion — S. Bano
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
تازہ ترین

معاصر اجتہاد میں جدید سماجی علوم کی ناگزیریت —- محمد طیب عثمانی

by دانش ڈیسک 19/07/2020
written by دانش ڈیسک 19/07/2020
68

انسانی سماج میں احوال و نفسیات ِ فرد میں تبدیلی ارتقاء کا لازمہ ہے اور اسی تبدل و تغیر میں مسائل پیدا ہونا ناگزیر ہیں۔ انسانی سوسائٹی میں مسائل کےحل کے تلاشنے کی جدوجہد جاری رہتی ہے۔ سماج کی بہتری کےلیے انسانی کاوشیں الگ الگ میادین و دوائر میں حل کرنے کی کوشش کی جاتی رہی ہے لیکن معاصر عہد میں معاصر ضروریات کے ساتھ ایسے علوم بھی سامنے آئے، جنکی روشنی میں سماج وانسان کی انفردی و اجتماعی مسائل کو حل کیا جارہاہے مثلا علم نفسیات اپنی جولان گا میں سماج وفرد کو دیکھ رہا ہے تو ماہرین عمرانیات اپنی علمی مہارتوں سےپرکھ رہے ہیں۔ اسی طرح قانون بشریات، معاشیات کو بھی ان مسائل کے بطور جانچ کے استعمال ماہرین کرتے ہیں۔ سماج کی تبدیلی کا سامنا مسلم امہ کو بھی ہے اور مسلم فرد کو اجتماعی و انفرادی سطح پر تبدیلی کا سامناہے جس کی وجہ سے بہت سے مسائل پیدا ہو چکے اور مزید وقت بوقت پیدا ہو رہے ہیں۔ اجتہاد ایک ایسا ذریعہ ہے جس سے ماضی میں بھی انسانی و سماجی مسائل کو ماخذ شرعیہ کی روشنی میں کیا جاتا رہا ہے۔ ماخذ شرعیہ کے ساتھ تحقیقی و تخریجی مراحل میں عربی زبان، قرآن و سنت، فقہاء کے مقرر کردہ اصول، اجماعی احکام سے آگاہی کے ساتھ ساتھ تعامل کی روشنی میں شرعی احکام بیان کیے جاتے رہے۔ زمانہ آگاہی کانام ہی تعامل ہے اور معاصر تعامل میں ایسے تمام مسائل و احوال فرد و اجتماع داخل ہیں جو نوپیدہیں اور اس بات کے متقاضی ہیں کہ ان کے شرعی احکام کی وضاحت کے تحقیق کی جائے لیکن ضرورت اس امر کی ہے کہ ظاہری مماثلت و نظائر کی تلاش ہی پر اکتفا نہ کیا جائے بلکہ اان مسائل کے نفسیاتی، عمرانیاتی، بشریاتی اور قانونی پہلوؤں کی روشنی میں ان مسائل کے پس منظر، مقاصد، محرکات اور اس کے معاشرے پر اثرات و نتائج کی جانچ پڑتال کرنا ازحد ضروری ہے۔ باقی رہا یہ سوال کہ ان علوم اور جدید طرق ِتحقیق کی روشنی میں (Investigation) کرنا کیسا ہے؟

یہ جدید معاشرے کے قیام کے بعد تعامل کی کیفیات و صور تبدیل ہو چکی اور جیسا ازمنہ قدیم میں فقہاء اپنے اپنے تعامل کی روشنی میں اس وقت کے ذرائع اور طرق استعمال کرتے ہوئے اجتہادکیا کرتے تھے اسی طرح جدید معاشرے کے اجتہاد میں جدید فرد کے انفرادی و اجتماعی مسائل و ضروریات کو جدید علوم اور ان کے داخلی پہلوؤں کو سامنے رکھ کر جدید طرق ِ تحقیق کے ضوابط و قواعد کی روشنی میں رائے قائم کرنا شرعی تقاضوں میں سے ایک اہم تقاضا ہے تاکہ مکث فی الارض کے تناظر میں انسانیت کے لیےنفع رسانی کا سامان ہوسکے۔

Facebook Comments Box
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
فیمنزم کے غیر سائنسی مفروضے اور اعتقاد —- وحید مراد
next post
حادثات سے ہونے والا معاشی نقصان —-  ڈاکٹر محمد زمان

Related Posts

Contagion — S. Bano

01/11/2026

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.