تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
Contagion — S. Bano
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگز

ہمیں پُر امید رہنا ہے —- عدیل شیخ

by دانش ڈیسک 29/04/2020
written by دانش ڈیسک 29/04/2020
88

سوشل میڈیا نے جہاں ایک دوسرے کے ساتھ گفتگو کرنے کا موقع فراہم کیا ہے، ایک دوسرے کے خیالات جاننے اور سمجھنے کی فضا پیدا کی ہے،وہیں عدم برداشت کا عنصر بھی بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔ اپنا موقف رکھنا کوئی بری بات نہیں۔ انسان خالی الذین نہیں ہوتا۔ وہ معاشرے کا حصہ ہوتا ہے۔ اسے بہر حال یہیں رہنا ہے اور یہیں سے اپنے لیے اچھا برا سوچنا ہے۔ حالیہ وبائی دنوں میں جس قدر برداشت اور ایک دوسرے ے ساتھ تعاون کی ضرورت کا احساس پیدا ہوا تھا مگر افسوس اسی قدر ہمارے معاشرےے میں عدم برداشت کی فضا نے ڈیرہ ڈال لیا۔ ہر اآدمی ایک دوسرے کو نفرت کی آگ میں جھونکنے کے لیے تیار دکھائی دے رہا تھا۔

ستر کی دہائی میں رائٹ لیفٹ کی جنگ زور و شور سے جاری تھی۔ پورا معاشرہ رائٹ اور لیفٹ میں تقسیم تھا۔ ہر آدمی یا رائٹ کی طرف تھا یا گم گھما کے رائٹ کی طرف نکل جاتا تھا۔ آج کی صورتِ حال بھی کچھ اس سے مختلف نہیں۔ مولانا طارق جمیل والی کہانی کا پس منظر خواہ کتنا ہی بھیانک کیوں نہ ہو مگر ایک بات سب پر عیاں ہو گئی کہ سب ایک دوسرے کے لیے کتنی نفرت رکھے ہوئے ہیں۔ اس آگ کو تیز کرنے میں سب سے بڑا کردار میڈیا کا ہے۔ میڈیا کے پاس لاٹھی ہے اور وہ اس بھینس کو ہانکتے ہوئے لے جا رہا ہے۔ اُس کی مرضی وہ جہاں چاہیے لے جائے۔

حالیہ جنگ اس عدم برادشت والی کا جائزہ لیں تو مندرجہ ذیل نکات کو پیش نظر رکھنا لازمی ہے:

1۔ ملی نغموں میں جنگ و جدل دکھانے اور جہادی مائنڈ سیٹ کو پروان چڑھانے کے جو نقصانات اس قوم کو اٹھانا پڑے، ان میں سب سے بڑا نقصان یہ ہوا کے قوم میں برداشت مکمل ختم ہو چکی ہے۔ چاہے وہ کسی بھی سوچ یا کسی بھی مکتب فکر سے تعلق رکھنے والا شخص ہو دوسرے کی بات میں سے positivity بالکل نہیں ڈھونڈتا۔ اس کے نظریے کو دیکھتے ہوئے اس کی ہر بات کو مکمل disown کر کے اعلان جنگ کر دیتا ہے۔

2۔ بے حیائی، فحاشی اور عریانی کا دارومدار صرف عورت پر نہیں ہے یہ عمل مرد کی طرف سے بھی اتنی ہی اہمیت رکھتا ہے جتنا کہ عورت لیکن مملکت خداد پاکستان میں عورت کو بار بار نشانہ بنانا ہمارے ازل تا ابد جاہل ہونے کی تصدیق کرتا ہے۔ اس معاملے میں اعتدال دکھانے، ضرورت ہے اور سب سے بڑھ کے زمانے کی رفتار کو بھی دیکھنا چاہیے۔ اب ہر چیز قدیم معاشروں کی طرح رائج نہیں۔

3۔ آج کل لبرل اور مذہبی دونوں جانب کے لوگوں سے ایک دوسرے کو قبول نہ کرنےکا مقابلہ زور و شور سے جاری ہے۔ دونوں جانب کے لوگوں کو چاہیے کہ ایک دوسرے کی رائے کا احترام کریں اور ایک دوسرے کی بات کو برداشت کرنے کا حوصلہ پیدا کریں۔ واحد ایک یہ چیز دونوں طبقوں کی تعلیمات میں مشترک ہے لیکن اس پہ عمل بہت کم دیکھنے کو ملتا ہے۔

پوری دنیا اس وقت وبائی خوف ناک معاشی اور جانی نقصانات کی دلدل میں پھنسی ہوئی ہے۔ خدا کا کرمم ہے کہ پاکستان پر وبائی حملہ بہت سست ہے۔ ہمیں انسانیت پر ہر حال میں ایمان رکھنا ہے۔ پُر امید بھی رہنا ہے۔ گاندھی جی نے ایک جگہ کہا ہے کہ

You must not lose faith in humanity. Humanity is an ocean; if a few drops of the ocean are dirty, the ocean does not become dirty.

اس لیے ہیومینٹی پر ایمان رکھنا ہی زندگی کو آگے بڑھانے کے مترادف ہے۔ قوم کو امید کی ضرورت ہے۔ وبائی دنوں میں نقصانات سے زیادہ اس نفرت کی آگ سے بچانے کی ضرورت ہے۔ جس کے لیے سب متوازن لوگوں کو نکلنا چاہیے۔

 

Facebook Comments Box
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
کرونائی صورت حال اور تعلیم کا بدلتا منظر نامہ —- عامر سہیل
next post
کرونا کے بعد کی دنیا کیسی ہوگی؟ —- سہیل بلخی

Related Posts

Contagion — S. Bano

01/11/2026

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

07/12/2025

10/11/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.