تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
تازہ ترینعلم و ادبکتابوں پر تبصرے

سلیم شہزاد کا ناول ’’پلوتا‘‘ ——– محمد تیمور

by Editor Daanish 24/01/2020
written by Editor Daanish 24/01/2020
246

سلیم شہزاد صاحب بحیثیت ناول نگار مترجم نقاد اور شاعر کے طور پر ادبی حلقوں میں مشہور ہین ان کا پہلا سراہیکی ناول، گھان، بہت مشہور ہوا جس کو معروف شاعر اور دانش ور رفعت عباس نے کہا کہ سرائیکی زبان کو اپنا ناول مل گیا کیون کہ سراہیکی ناول کا یکسر رخ تیدیل کرنے کا سہرا سلیم شہزاد کے سر ہے پلوتا سلیم شہزاد کا دوسرا ناول ہے۔

یہ ناول سراہیکی میں لکھا گیا جلد ہی شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گیا اس کا اردو میں ترجمہ معروف مترجم اور ناول نگار نجم الدین احمد صاحب نے کیا ہے۔ پلوتا میں توہم پرستی، قتل وغارت، انسانوں کا ناحق خون بہانا ، پیروں مریدوں، مزاروں کی پوجا پاٹ، چڑھاوے چڑھانا کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ پلوتا جدید دیگر ناولوں کی طرح مابعد جدیدیت تکنیک میں لکھا گیا ہے ناول فرضی کرداروں کی مدد سے لکھا گیا ہے۔

ڈیرہ اسماعیل خان کے ایک علاقے میں ایک قدیم درخت ہے جس کو پانچ ہزار وی کے نام سے جانا جاتا ہے اس سے کہانی آگے بڑھتی ہے گاوں دو طرح کے لوگ ہین ایک وہان کے قدیم باشندے اور دوسرے باہر سے انے والے حملہ آور جو اب وہاں آباد تھے قدیم باشندے پانچ ہزاروی کو ہی اپنا نجات دہندہ سمجھتے تھے اور اس کے پاس جا کر منتیں مرادیں پوری ہونے کی دعاوہیں مانگتے تھے وہ کہتے کہ بارشیں برسانے کا عمل بھی پنچ ہزاروی ہی کرتے ہیں بہت عرصہ سے گھٹا چھائی تھی اور بارشیں نہیں ہو رہی تھیں اس کی وجہ وہ پانچ ہزاروی کی ناراضگی سمجھتے تھے یہ وہی پنچ ہزاروی ہے جو باہر سے انے والے حملہ آوروں کی اطلاع ان تک پہنچاتااوران کو حملہ آوروں سے بچاتا تھا۔

پلوتا کے معانی بد دعا کے ہین یہ بددعا کیا تھی کس نے دی تھی جب پہلی مرتبہ ایک عورت کی خاطر خون زمین پر بہا جس کے داغ ابل رہے ہیں اور زمین ہچکولے کھارہی ہے تمھارا خون خونی کی نسل میں گل مل گیاہے اج انسان اتنا بیگانہ ہو گیاہے کہ ہر طرف تباہی وبربادی پھیلانے میں مصروف ہے رشتوں کی پہچان انسان نے ختم کر دی ہے ہر طرف تلواریں چل رہی ہیں لوگ مر رہے ہیں ایک دوسرے کے گلے کاٹ رہے ہیں ہر شخص چاہتا ہے کہ وہ اپنی تلوار سے دوسرے کی گردن اتار دے چادروں طرف گھوڑے، نیزے تلواریں،یوں چل رہے ہیں جیسے آج خون نہ بہا گیا تو زمین نہیں بچے گی لہو کی نہروں میں مرتے ہوئے لوگ گر رہے ہیں کسی کو کسی کا لحاظ نہیں جتنا اچھا ناول ہے اتنا ہی کمال کا ترجمہ بھی کیا گیا ہے مصنف اور مترجم دونوں مبارک باد کے مستحق ہیں یہ ناول ادب کے طالب علم کو ضرور متاثر کرے گا ناول عکس پبلیکیشن لاہور نے شائع کیا ہے اور اس کی قیمت نہایت مناسب یعنی 400 روپے ہے

Facebook Comments Box
پلوتاڈیرہ اسماعیل خانشاعرشاعریفکشنکتاب پلوتاناولناول پلوتا
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
Editor Daanish

دانش ڈیسک سروس

previous post
وحید احمد کا ناول ’’مندری والا‘‘ ——– محمد تیمور
next post
پی۔آئی۔اے کی سربراہی کا مسئلہ — لالہ صحرائی

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...

13/08/2026

نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...

19/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.