تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
Contagion — S. Bano
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
تازہ ترین

’حلقہ احباب‘ میں شامل میرے پرانے کالم میرا سیاسی ایجنڈا ہیں — عمران خان

by دانش ڈیسک 30/12/2019
written by دانش ڈیسک 30/12/2019
90

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کو میڈیا کے مسائل کا ادراک ہے اور یہ مسائل جلد حل کئے جائیں گے۔ ملک کو کرپشن سے پاک کرنا ،معیشت کی مضبوطی اور ملکی ترقی میرا ایجنڈا ہے، اپنے ایجنڈے کی ہر صورت تکمیل کرینگے۔ اصلاحاتی عمل جاری ہے، جلد کاروباری طبقے کے مسائل حل ہونگے، نوکریاں اور سستے گھر فراہم کرکے دم لینگے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے چیف ایڈیٹر پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز و سینئر اینکر پرسن اور سی پی این ای کے نائب صدر ایس کے نیازی سے ملاقات کے دوران کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ایس کے نیازی نے طویل ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور میڈیا کو درپیش مسائل پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم عمران خان نے میڈیا کو درپیش مسائل حل کرانے کی یقین دہانی کرائی۔ وزیراعظم نے کہا کہ ملکی میڈیا کی سمت کے تعین میں سی پی این ای کا اہم کردار ہے۔ ملاقات میں وزیراعظم نے روز نیوز کے ضابطہ اخلاق کی تعریف کی۔

اس دوران ایس کے نیازی کی شایع ہونے والی نئی کتاب ’حلقہ احباب‘ کی بھی رونمائی کی گئی۔ وزیراعظم عمران خان نے فیتہ کاٹ کر باقاعدہ طور پہ کتاب کی رونمائی کی اور کتاب کی تعریف کی۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مجھے اپنے خاندان اور نیازی ہونے پر فخرہے، میرے والد کا تاریخی انٹرویو بھی اس کتاب کا حصہ ہے، والد کا انٹرویو کتاب میں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ انکا کہنا تھا کہ کتاب ’حلقہ احباب‘ میں شامل میرے پرانے تحریر کردہ کالم میرا سیاسی ایجنڈا ہیں، ایس کے نیازی کا میڈیا ہاؤس میرے ہی ایجنڈے کو پروموٹ کررہا ہے۔ ان کالمز کے مطالعہ سے آج کی نسل میری فکر سے بخوبی آگاہ ہوسکتی ہے۔ ان کالمز کی بازیافت، اس کتاب کی اضافی خوبی ہے۔ میرا ایجنڈا کرپشن کا خاتمہ، معیشت کی بہتری اور ملکی ترقی ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے گفتگو کے دوران مزید کہا کہ اصلاحاتی عمل جاری،کاروباری طبقے کے مسائل میں کمی ہو گی، ریاست مدینہ بنانے کا خواب شرمندہ تعبیر ہو گا، وزیراعظم نے ملاقات میں ہر ایشو پر کھل کر گفتگو کی۔ اس موقع پر چیف ایڈیٹر پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز و سینئر اینکر پرسن ایس کے نیازی نے کہا کہ وزیراعظم نیک دل اور مخلص رہنما ہیں، وزیراعظم عمران خان کو عوامی مسائل کا ادراک ہے، وزیراعظم معیشت کو مضبوط کرنے کیلئے محنت کر رہے ہیں۔ ایمل مطبوعات کی جانب سے شایع ہونے والی اس کتاب نے ہر طبقہ فکر میں رسائی حاصل کی ہے اور نئے مباحث کو جنم دیا ہے۔ کتاب کی طباعت اور دیدہ زیب پیشکش کو بھی وزیر اعظم نے خاص طور پہ سراہا۔

Facebook Comments Box
featuredHalqa-e-AhbabIKImran KhanImran Khan ColumnsPrime Minister Imran Khanایس کے نیازیایمل مطبوعاتحلقہ احبابعمران خانعمران خان کے کالم
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
برگد، بابل کی شخصیت کے گرد گھومتی آپ بیتی — نعیم الرحمٰن
next post
لمحہ —— طیبہ ژویک

Related Posts

Contagion — S. Bano

01/11/2026

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.