تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
تازہ ترینسیاسیکالم

انڈین بربریت اور پاکستان‎ ——– سردار جمیل خان

by Editor2 23/09/2019
written by Editor2 23/09/2019
104

پاکستان کو بزدلی کے طعنے دینے والے ھٹ دھرم مولوی صاحبان کو سمجھانا خیر کسی انسان تو کیا فرشتے اور جن کے بس کا بھی روگ نہیں ہے مگر میرے مخاطب معقول و باشعور پاکستانی ہیں۔

انڈیا اس وقت یکطرفہ طور پر اپنے گراؤنڈ میں اپنی وکٹ پر کھیل رہا ہے جبکہ پاکستان کو مشکل صورتحال کا سامنا ہے۔ انڈیا ایک جانب کرفیو لگا کر کشمیریوں کو کچل رہا ہے تو دوسری طرف کنٹرول لائن پر گولہ باری کر کے پاکستان کو اشتعال دلا رہا ہے تا کہ پاکستان غلطی کرے اور تیسری جانب عالمی برادری بشمول ’’مسلم امہ‘‘ بھی انڈیا کی پشت پناہی کر رہی ہے۔

ایسے میں پاکستان کے پاس تین آپشن ہیں۔

پہلا آپشن کے پاکستان ہر فورم پر آواز بلند کرے، عالمی ضمیر کو جنجھوڑے، دنیا بھر کی سول سوسائٹیز کو متحرک کرے، یو این اور او آئی سی کو اپیل کرے، انڈین بربریت کی مذمت کرے، فضائی حدود، افغان راہداری اور دو طرفہ ٹریڈ بند کرے۔

پاکستان اس حوالے سے بہت کچھ کر رہا ہے۔

دوسرا آپشن یہ ہے کہ پاکستان پہل کرتے ہوئے انڈیا پہ حملہ کرے اور مختلف محاذوں پر شروع ہونے والی روایتی جنگ غیر روایتی جنگ میں ڈھل جائے۔ سوال یہ ہے کہ افغان بارڈر پر الجھا ہوا پاکستان اگر روایتی جنگ لڑتا ہے تو کتنا عرصہ لڑے گا؟ صرف مقبوضہ وادی میں 9 لاکھ بھارتی فوج کے مقابلے میں پاکستان کتنی فوج اتار سکے گا؟ اگر پاکستانی فوج کسی طرح کشمیر میں داخل ہو جاتی ہے تو اسے کسی نوعیت کی فضائی مدد حاصل گی؟ کیا ایسے حالات میں انڈیا کشمیریوں کا قتل عام کر کے پاکستان کے کھاتے میں نہیں ڈالے گا؟ دنیا کی نظروں میں پہل کرنے والے پاکستان کی کیا حیثیت ہو گی؟ اور اگر روایتی جنگ غیر روایتی جنگ میں ڈھل گئی تو پھر؟ مولوی رہیں گے تو جہاد ہو گا نا۔

تیسرا آپشن یہ ہے کہ دونوں اطراف کے کشمیری صرف و صرف کشمیری جہاد بشکل گوریلہ وار شروع کریں اور پاکستان مجاہدین کے راستے میں رخنہ نہ ڈالے۔ ایسی صورت میں اگر انڈیا زچ ہو کر پاکستان پر حملے میں پہل کرتا ہے تو پھر پاکستان حساب چکتا کرے مگر یہ بھی ایک پر خطر اور اعصاب شکن آپشن ہے کیونکہ بھلے کشمیری ہی گوریلہ وار کیوں نہ لڑیں مگر سرحد پار دھشت گردی کا الزام بلیک لسٹ کے متوقع امیدوار پاکستان کے سر ہی تھوپا جائے گا۔

Facebook Comments Box
افغان بارڈربھارتپاکستانجہادکشمیر ایشیوکشمیر کازہندوستان
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
Editor2

previous post
اب تم سے نہیں ملنا —— سعدیہ کیانی کا افسانہ
next post
عظیم آرٹ کا راز : نامکمل کتھارسس —– نعمان علی خان

Related Posts

حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...

11/09/2026

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.