تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگزتازہ ترین

کیپٹن شیر خان : جس کی بہادری کا اعتراف دشمن نے بھی کیا —- گل ساج

by دانش ڈیسک 24/07/2019
written by دانش ڈیسک 24/07/2019
103

"وہ جسکی بہادری کا اعتراف دشمن نے بھی کیا۔۔
میں اسے ٹیپو سلطان سے تشبیہہ دوں گا کہ جسکی دلیری و استقامت کا معترف ایک زمانہ ہے”
وہ اتنا جری تھا کہ
"دشمن آرمی کا کمانڈر اس درجہ متاثر ہوا کہ اس نے شہید کی وردی کی جیب میں اسکی جرات و بہادری کا اعتراف نامہ لکھ کے رکھ دیا کہ اس سپاہی کی جرات بے مثال ہے”

کارگل کی لڑائی کی کمانڈ سنبھالنے والے بریگیڈیئر ایم ایس باجوہ نے بتایا کہ
"جب یہ جنگ ختم ہوئی تو میں اس افسر کا قائل ہو چکا تھا،میں سنہ 71 کی جنگ بھی لڑ چکا ہوں۔
میں نے کبھی پاکستانی افسر کو ایسے قیادت کرتے نہیں دیکھا وہ بے جگری سے لڑا ”

حال ہی میں کارگل پر شائع ہونے والی کتاب "کارگل ان ٹولڈ سٹوریز فرام دی وار” کی مصنفہ رچنا بشٹ راوت کا کہنا ہے کہ "پاکستانیوں نے ٹائیگر ہل پر پانچ مقامات پر اپنی چوکیاں قائم کر رکھی تھیں،پہلے 8سکھ رجمنٹ کو ان پر قبضہ کرنے کا کام دیا گیا لیکن وہ یہ نہیں کر پائے۔بعد میں جب 18 گرینیڈیئرز کی سپورٹ فراہم کی گئی تو وہ کسی طرح اس پوزیشن پر قبضہ کرنے میں کامیاب ہوئے۔

لیکن کیپٹن شیر خان نے ایک جوابی حملہ کیا، پہلی بار ناکام ہونے کے بعد انھوں نے اپنے فوجیوں کو دوبارہ منظم کرکے شدید حملہ کیا۔
جو لوگ یہ جنگ دیکھ رہے تھے وہ سب کہہ رہے تھے کہ یہ اپنے آپ کو موت کے منہ میں ڈالنا ہے یقینی موت یہ ایک طرح سے "خودکش” حملہ تھا۔
کیپٹن شیرخان اور اسکے سپاہی جانتے تھے کہ یہ مشن کامیاب نہیں ہوگا، کیونکہ انڈین فوجیوں کی تعداد ان سے کہیں زیادہ تھی مگر پھر بھی انہوں نے مرنا گوارا کیا مگر ہارنا نہیں ”

انڈین کمانڈر بریگیڈیر باجوہ کہتے ہیں۔
"کرنل شیر خان بڑی بہادری سے لڑے، آخر میں ہمارا ایک نوجوان کرپال سنگھ جو زخمی پڑا ہوا تھا، اس نے اچانک اٹھ کر 10 گز کے فاصلے سے ایک ‘برسٹ’ مارا اور یوں شیر خان کو گرانے میں کامیاب رہا”
انڈین کمانڈر باجوہ کے مطابق "پاکستانی حملے کے بعد ہم نے وہاں 30 پاکستانیوں کی لاشوں کو دفنایا۔
لیکن میں نے پورٹرز بھیج کر کیپٹن کرنل شیر خان کی لاش کو نیچے منگوایا میں اس بہادر نوجوان کو دیکھنا چاہتا تھا ہم نے اسے بریگیڈ ہیڈکوارٹر میں احترام سے رکھا”

جب کیپٹن شیر خان کی لاش واپس کی گئی تو ان کی جیب میں بریگیڈیئر باجوہ نے کاغذ کا ایک پرزہ رکھ دیا جس پر لکھا تھا
"12 این ایل آئی کے کپتان شیر خان انتہائی بہادری اور بےجگری سے لڑے اور انھیں ان کا حق دیا جانا چاہیے”

اس بے مثال جرات پہ پاکستان نے کیپٹن شیر خان شہید کو سب سے بڑا "نشان حیدر” اعزاز کر کے انکی بہادری کا حق ادا کرنے کی کوشش کی۔۔
کیپٹن شیر خان کی شہادت کے بعد انکا جسد خاکی نہایت عزت و احترام سے انڈین ہیڈکوارٹر بعدازاں سری نگر لایا گیا اور پھر کراچی ائیرپورٹ پہ آرمی کے جوانوں نے اپنے دلیر ساتھی کی میت وصول کر کے انکے آبائی گاوں روانہ کی۔

صوابی( کے پی کے) سے تعلق رکھنے والا کیپٹن شیر خان پاک آرمی کی سندھ رجمنٹ سے متعلق تھا۔
شیر خان ہمیشہ سے ایڈونچرسٹ تھا خطروں کا کھلاڑی بے مثال جانباز تھا اس نے کئی بار انڈین بارڈر کے اندر جا کے انکے کیمپوں پہ قبضہ کیا تھا۔۔
تاریخ میں بہادری کی جو بھی داستانیں لکھی گئیں ان میں شک و شبے کی گنجائش موجود ہے مگر اعلی ظرف دشمن نے کیپٹن شیر خان کی جرات کا اعتراف کے ہمیشہ کے لئیے حقیقی سچ رقم کر دیا۔۔

Facebook Comments Box
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
ابن صفیؔ کی یادمیں —- امتیاز عبدالقادر
next post
بنک انٹرسٹ، ربٰو نہیں منافع ہے —- انور عباسی

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.