تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
Contagion — S. Bano
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگز

معاشرتی امن اور مکالمہ ۔۔۔ باسط حلیم

by ویب ڈیسک 24/02/2017
written by ویب ڈیسک 24/02/2017
99

خاص فلسفہ زندگی کو ماننا، خاص مذہب پر چلنا، فکر اور اظہارِ رائے کی آزادی انسان کے بنیادی حقوق میں سے ہیں انسانی بنیادی حقوق کو ملکی قانون اور معاشرے کے اخلاقیات سلب نہیں کرسکتے۔

مذہب اور اظہارِ رائے کی آزادی کے بغیر دنیا میں امن ممکن نہیں، جدید دنیا مداہنت پسندی میں امن تلاش کررہی ہے، مگر مداہنت پسندی خود فساد کی مولد ہے۔ مداہنت پسندی کو سمجھنے کے لیے معاشرتی طبقات کو تین حصوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے۔ 

۱۔ انتہا پسندی

 انتہا پسندی سے مراد زندگی کی جس تعبیر کو میں درست سمجھتا ہوں وہی صحیح ہے دیگر تصوراتِ حیات غلط ہیں اور اگر زندہ رہنا ہے تو میری تعبیر کو ہی درست مان لیا جائے۔

۲۔ مداہنت پسندی

مداہنت پسندی سے مراد اپنے اختیارکردہ فلسفہ زندگی کو درست ماننا، تقارب و ہم آہنگی بین المسالک و بین المذاہب کے لیے دیگر نظریاتِ حیات کو بھی صحیح کہہ دینا، بالفاظ دیگر تم بھی صحیح ہم بھی صحیح، مشترکہ مجالس میں ایک دوسرے کے مذاہب کے محاسن و مشتراکات بیان کرنا وغیرہ 

۳۔

حقیت پسندی

تیسرا طبقہ حقیقت پسند ہے یعنی جس نظریہ حیات کو  مانتا ہے صرف اسے درست سمجھتا ہے اور مخالف نظریہ سے متعلق کُھل کر مدلل بات کرتا ہے۔

یہ تینوں رویے مذہبیین سیکولرز اور لبرلز میں یکساں طورپرپائے جاتے ہیں۔ انتہا پسندی تو بالاتفاق فساد ہے۔

دنیا کی حکومتوں ، لبرلز، سیکولرز ، میڈیا اور مذہبیین نے شدت پسندی کے خاتمہ کے لیے مداہنت کا طریقہ اختیار کیا ہے جو کہ فساد اور تشدد کو تیزتر کرنے کا ذریعہ ہے۔اِس طرزِعمل اوررویے کو مختلف اور متنوع نام دیے گئے جیسے تقاربِ ادیان، بین المذاہب ہم آہنگی، بین المسالک ہم اہنگی وغیرہ۔

تقاربِ ادیان اور بین المذاہب ومسالک ہم آہنگی ، مذہب پر گفتگو نہ کرنا، ظاہری امنِ عامہ کے لیے باہمی مجالس کرنا اور مخالف فلسفہ کے معائب پر پردہ پوشی کرتے ہوئے بتکلف محاسن تلاش کرنا،  دراصل انسان کے بنیای حق سے انحراف کرتے ہوئے منافقت کے بیج بونے کے مترادف ہے ۔ اوریہ عام فہم بات ہے نفاق  فساد کی جڑ ہے۔

دنیا میں امن  حقیقت پسند رویے سے ممکن ہے، جب تک مکالمہ اور دلیل کے ساتھ مکالمہ نہیں ہوگا فساد ختم نہیں ہوسکتا، مکالمہ مباحثہ ، دوسروں کے سامنے عزت اور احترام کے دائرہ میں رہتے ہوئے اپنا موقف رکھنا شعوری ارتقا کے لے ناگزیر ہے ۔ جب تک آپ مسئلہ پر بات نہیں کریں گے، مرض کی تشخیص اور علاج ممکن نہیں۔

اگر انسان معاشرہ میں پائیدار امن چاہتے ہیں تو انہیں حقیقت پسندانہ رویہ اختیارکرتے ہوئے درج ذیل اقدام اٹھانے ہوں گے۔

۔انسان کا حق زندگی تسلیم کیا جائے۔

۔نظریہ اوراظہارے رائے کی آزادی کو یکساں طور پر انسانی بنیادی حق مان لیا جائے۔

۔ مداہنت پسند رویہ چھوڑدیا جائے۔

۔اپنا موقف نظریہ فلسفہ بیان کیا جائے۔

۔اپنے اور مخالف نظریات کے درمیان حد قائم کی جائے۔

۔موقف واضح اور مدلل ہو۔

۔حکومتوں کو چاہیے کہ وہ پردہ پوشیوں کے ذریعہ سے مسالک میں ہم آہنگی والا طریقہ ترک کرے۔

۔میڈیا مذہب سمیت تمام اُمورپر بات کرے۔

۔ مذہبیین منافقت اور شدت پسندی چھوڑکر واضح موقف اور دلیل کی طرف آئیں۔

۔لبرلز اور سیکولر مذہبیین کا حقِ زندگی مان لیں، مذہبی شعار کے تقدس کا خیال رکھیں۔

۔شب و ستم اورکافرانہ فتاوی کی بجائےسیکولراور لبرل ذہن کے اشکالات و سوالات کا تشفی بخش  جواب دینے پر صلاحتیں صرف کی جائیں۔

Facebook Comments Box
انتہا پسندیلبرل ازم
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
ویب ڈیسک

Daanish webdesk.

previous post
وسیع البنیاد تعلیم کا اصل مقصد ۔ اوریا مقبول
next post
دانش: تمنا کا پہلا قدم

Related Posts

Contagion — S. Bano

01/11/2026

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

07/12/2025

10/11/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.