تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
Contagion — S. Bano
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
تازہ ترینسماجیصنف/ جینڈرکالم

بنت حوا کے لیے نیا عمرانی معاہدہ کیجئے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ملیحہ سید

by دانش ڈیسک 14/09/2018
written by دانش ڈیسک 14/09/2018
100

بنت حوا کو کہیں شادی سے انکار پر زندہ جلا دیا جاتا ہے، تو کہیں مریم کی بیٹی کو جرگہ پسند کی شادی کرنے پر قتل کرنے کا حکم دے دیتا ہے۔ تو کہیں یاشودھا کی ہم جنس تیزاب گردی کا شکار ہو جاتی ہے۔ ایسی بہت ساری خبریں متواتر میڈیا کا حصہ بن رہی ہیں جن سے انسان اور انسانیت کا تقدس پامال ہو رہا ہے۔

محبت دو لوگوں کی مشترکہ کہانی کا سفر ہے جو اکثر دو سے شروع ہو کر ایک پر ختم ہو تا ہے مگر اس طرح نہیں کہ بات دوسرے کے قتل اور زندگی سے کھیلنے تک چلی جائے۔ ہمارے خطے میں محبت میں بھی جاگیر داری نظام کود پڑا ہے کہ وہ صرف میری ہے۔ خاص کرانا کا شکار مرد جب کسی عورت کو پسند کر لے اور اس سے محبت کا دعویٰ بھی کرے اور یہ سمجھتے ہیں کہ بس اب یہ عورت میری ہو گی اور بس۔ تب اس یک طرفہ محبت میں اکثر و بیشتر عورت کو اس کے انکار کی سزا دی جاتی ہے۔ کبھی زندگی چھین کر تو کبھی تیزاب ڈال کر حتیٰ کہ لڑکی کو خاندان سمیت زندہ جلا دینے کے واقعات بھی سامنے آئے ہیں۔

جن معاشروں میں انسانوں، جذبوں اور رشتوں کو جنس میں تولا اور پرکھا جائے، جہاں انسان نہیں مرد اور عورت ہی بستے ہوں وہاں پر عورتوں کے خلاف سنگین جرائم کا ہونا کوئی اچھنبے کی بات نہیں ہے۔

یہاں پر سوال یہ ہے کہ آخر خود ساختہ مردانہ انا کا شکار عورت ہی کیوں ہوتی ہے؟ کیا اسے جینے کا حق نہیں؟ پاکستان جیسے معاشرے جہاں لڑکے کو پالنے میں ہی، بیٹیوں پر فوقیت دے دی جاتی ہے، کہ تم اعلی و برتر ہو۔ کوئی غلطی کرے یا گھر سے باہر سے کوئی شکایت آئے تو مائیں ’’ یہ بچہ ہے‘‘ کہہ کر اس کو بچا لیتی ہیں۔ جن معاشروں میں انسانوں، جذبوں اور رشتوں کو جنس میں تولا اور پرکھا جائے، جہاں انسان نہیں مرد اور عورت ہی بستے ہوں وہاں پر عورتوں کے خلاف سنگین جرائم کا ہونا کوئی اچھنبے کی بات نہیں ہے۔

دوسری جانب اس حقیقت سے بھی انکار نہیں کیا جا سکتا کہ بعض خواتین مردوں کو خود شہ دیتی ہیں اور پیچھے ہٹ جاتی ہیں۔ جن کا غصہ مرد ان پر نکالتے ہیں اور پھر یہ محبت اخبار کی سرخی بن جاتی ہے کہ شادی سے انکار پر محبوبہ کو قتل کر دیا، تیزاب پھینک دیا۔

جوں جوں انسان نے ترقی کی منازل طے کیں توں توں معاشرتی رویے تنزلی کا شکار ہوتے چلے گئے۔ اگرچہ تمام تہذیبوں اور ممالک میں اخلاقیات بھی ہیں، ضابطہ حیات بھی اور قوانین بھی تاہم اہم بات یہ ہے کہ آیا ان پر کس حد تک عمل درآمد ہوتا ہے اور اگر ان کی پیروی نہیں ہوتی تو اس کی وجوہات کیا ہیں؟ کیا موجودہ معاہدہ عمرانی ناکام ہو چکا ہے اور ہمیں پھر سے ایک نئے معاہدے کی ضرورت پڑ گئی ہے یا پھر ہر عروج کے بعد زوال کے عالمگیر اصول کے مترادف انسان پھر جنگل کی زندگی کی جانب روبہ سفر ہے؟ جو بھی ہے اس پر مکالمہ بہت ضروری ہے تا کہ مذہبی اقدار، قوانین اور اخلاقی ضابطہ اخلاق کی ناکامی کے اسباب کو سمجھنے کی کوشش کی جا سکے۔

Facebook Comments Box
featuredبنت حواپاکستانی معاشرہجنسعورتمعاشرہ
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
علم اور عمل میں دوری ۔۔۔۔۔۔۔۔ رضوان عباس
next post
گروپ رائٹنگ: ادب میں جدید مغربی رجحان —– خرم شہزاد

Related Posts

Contagion — S. Bano

01/11/2026

حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...

11/09/2026

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.