تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگز

جنرل محمد ضیاء الحق اور عمران خان —– سردار جمیل

by دانش ڈیسک 29/08/2018
written by دانش ڈیسک 29/08/2018
103

جنرل محمد ضیاء الحق نے پاکستانی سیاست و سماج کے ساتھ ساتھ ہمسایہ و دوست ممالک کی سیاست و سماج پر بھی انتہائی گہرے اثرات مرتب کیے۔۔ جہاں پاکستانی معاشرے کو تھوڑی بہت اسلامائزیشن نصیب ہوئی، ایٹمی پروگرام پایۂ تکمیل تک پہنچا، دفاع مضبوط ہوا وہیں کلاشنکوف و پاؤڈر کلچر پروان چڑھا، دھشت گردی نے جڑیں مضبوط کیں اور فوج نے زیادہ فراخ دلی سے سیاست دانوں کو ڈکٹیٹ کرنا شروع کر دیا۔۔ بھٹو صاحب کو تختہ دار پہ لٹکا کر قوم کو طویل عرصہ تک بھٹو اور اینٹی بھٹو مخاصمت زدہ سیاست کے حوالے کر دیا خالصتان میں سکھوں کی سپورٹ اور کشمیر میں تحریک آزادی کو منظم کر کے ہندوستان کو بیک فٹ پہ دھکیلے رکھا جس کے نتیجے میں دونو ملکوں کے گرم سرد تعلقات صرف "گرم” تعلقات بن کر رہ گئیے جبکہ اس عرصہ میں ہمسایہ دوست ملک چین تنازعات سے بچ کر ترقی اور طاقت کی منازل طے کرتا رہا افغانوں کی پشتیبانی سے روس پسپا ہوا، سوویٹ یونین زمین بوس ہوا، گرم پانیوں تک دسترس کے توسیع پسندانہ روسی عزائم خاک آلود ہوۓ لیکن امریکہ کے تنہا سپرپاور بننے سے طاقت کا توازن بگڑ کر رہ گیا جسکا سب سے زیادہ خمیازہ مسلمانوں کو بھگتنا پڑا۔۔

مرحوم ضیاءالحق میاں نواز شریف کے حقیقی سرپرست، گارڈین اور کرئیر میکر تو تھے ہی لیکن اتفاقی طور پر عمران خان کے لیے بھی وہ پردہ غائب سے ایک کرئیر میکر کی طرح ہی وارد ہوۓ انیس سو ستاسی کے ورلڈ کپ کے بعد 37/38 سالہ کپتان عمران خان کرکٹ سے ریٹائرڈ ہوۓ تو جنرل ضیاءالق نے عمران خان کو ایوان صدر طلب کیا اور 1992 کے ورلڈ کپ تک کرکٹ جاری رکھنے کا مشورہ نما حکم دیا۔ غالبا روزنامہ جنگ نے تب ایک کارٹون شائع کیا جس میں جنرل ضیاء عمران خان کو کان سے پکڑے کہہ رھے تھے "جاؤ ابھی مذید کھیلو” جنرل ضیاء کی ذاتی دلچسپی اور پر زور اصرار پر عمران نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لیا، 92 کا ورلڈکپ جیتا، قوم نے ہیرو کا مقام دیا، کینسر ہسپتال اور نمل یونیورسٹی بنائی، سیاسی جماعت کی بنیاد رکھی اور 17 اگست 2018 کو ضیاءالحق کے یوم شہادت "17 اگست 1988” کے ٹھیک 30 سال بعد جب میاں نواز شریف جیل میں تھے تو عمران خان وزیراعظم پاکستان منتخب ہوۓ۔۔

عمران خان کی 22 سالہ تاریخی جدوجہد اپنی جگہ مگر ضیاءلحق جیسا دور اندیش حکمران نہ ہوتا تو عمران خان آج چھوٹا موٹا کاروبار اور کرکٹ کمنٹری فرما رہے ہوتے اور قوم آج پھر نواز شریف، شہباز شریف، حمزہ شریف زرداری، فریال تالپور اور بلاول کو جھیل رہی ہوتی۔

Facebook Comments Box
جنرل ضیا الحقضیاالحقعمران خان
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
زبیدہ —– ڈاکٹر مریم عرفان کا افسانہ
next post
پاکستانی سیاحوں سے خوف ۔۔۔۔۔۔۔۔ فرخ سہیل گوئندی

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

07/12/2025

10/11/2025

16/07/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.