تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
پڑھنے کے لیے ۶ اچھی اردو کتابیں اور...
Contagion — S. Bano
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگزکتابوں پر تبصرے

تسطیر اور قصہ پہاڑی مرغ —– جیا شاھ

by دانش ڈیسک 21/06/2018
written by دانش ڈیسک 21/06/2018
94

آج کسی حد تک مطالعہ کرچکنے کے بعد "تسطیر” پر اپنی رائے تحریر کرنے بیٹھی ہوں تو ایک واقعہ بار بار ذہن میں ایسے عود عود آرہا ہے جیسے ابھی کی بات ہے۔
اس حادثہ نما واقعہ کا تعلق تسطیر سے کیونکر جوڑ رہی ہوں؟
اس کا اندازہ پڑھ چکنے کے بعد بخوبی لگایا جاسکتا ہے۔
کئی برس پہلے کی بات ہے ملک سریلنکا کے دارالخلافہ کولمبو میں دوران قیام وہاں کی روایتی پھیکی دال اور پاپڑ نما کوئی شے(جس پر روٹی ہونے کا سنگین الزام تھا) سے قدرے تنگ ہوکر معدہ کی طبیعت اور منہ کا ذائقہ غیر معینہ مدت کے لئے ہڑتال پر جاچکے تھے،سو اس پریشان کن صورتحال سے نپٹنے کے لئے ہم دیسی کھانے کی تلاش میں بلآخر ایسے ریسٹورنٹ پہنچے جس کے بارے بتایا گیا تھا کہ وہاں مختف ممالک کے پکوان بآسانی دستیاب ہیں۔
مینو کارڈ ہاتھ میں لیتے ہی نظر سپائسی ماؤنٹین چکن پر پڑی۔”ہم دیسی لوگ مرغ کا نام پڑھ لیں تو اس کے بعد آگے پیچھے کچھ اور سوچنے اور جاننے کی ضرورت محسوس نہیں کرتے اور نا ہی ایسی نوبت آنے دیتے ہیں”۔
قصہ مختصر چٹ پٹا پہاڑی مرغ پیش کیا گیا اور اور خوب سیر ہوکر کھایا گیا۔
ذائقے میں اس قدر لذیذ تھا کہ اگلے کئی دن پہاڑی مرغ ہی کھاتے رہے۔
جو لوگ سریلنکا کا سفر کرچکے ہیں ضرور جانتے ہونگے کہ سریلکن لوگ دل و جان سے پاکستان قوم کی عزت کرتے ہیں۔
وجہ تامل باغیوں سے خانہ جنگی کے دوران وہ مدد اور ساتھ ہے جو مملکت پاکستان خاص کر افواج پاکستان کی طرف سے دیا گیا۔
بازار سے لے کر پبلک ٹرانسپورٹ اور قیام و طعام تک ہر جگہ اس محبت اور تکریم احسان مندی کا اظہار جابجا نظر آتا ہے۔
سو ایک دن پہاڑی مرغ کھانے واسطے جاتے ہوئے ٹیکسی ڈرائیور کے ساتھ دوران گفت و شنید ایک حقیقت ہم پر ظالمانہ طور ایسے آشکار ہوئی جیسے ایٹم بم سیدھا سر پر آن گرا ہو۔
وہ اندوہناک حقیقت یہ تھی کہ "مائونٹین چکن سالا مینڈک (ڈڈو) کے گوشت سے بنتا ہے”
‘ہائے او ربا اے کی کیتا جے” کہتے ہوئے ابکائیاں کرتے، مرتے واپسی کا راستہ لیا۔طبیعت میں موجود ازلی بیماری کھوج اور تحقیق کے مارے یہ بھی پتا چلا کہ یہ مائونٹین مرغ درحقیقت ملک ویسٹ انڈیز کے روایتی پکوانوں میں سے ایک ہے۔
اگلے کئی سال کس اذیت میں گذرے اس پر تفصیل سے پھر کبھی بات ہوگی،
بس مختصرا یہی کافی ہے کہ آج تک سارے مرغ(زندہ،زبح شدہ ہمیں مینڈک مینڈک نظر آتے ہیں اور تمام مینڈک مرغ۔
قسمت کی مہربانیاں دیکھئے کہ جس جگہ میں رہائش پذیر ہوں وہاں انسانوں سے کئی گنا زیادہ تعداد میں مینڈک پائے جاتے ہیں۔
کاش کہ مینیو کارڈ میں دیئے گئے اجزاء پڑھ لئے ہوتے تو یہ خوفناک تاریخ رقم نا ہوئی ہوتی۔
اس واقعے سے جو سبق ملا وہ یہ کہ بنا پڑھے، بنا جانے رائے دینا یا کچھ بھی آزمانا کسی طور بھی صحتمند رویہ نہیں ہے۔
اور جب بات ہو کسی بڑے نام سے جڑی بڑی ادبی کاوش کی تو ایسے میں بنا مطالعہ کیے رائے لکھ دینے سے حق کاوش ادا کیسے ہوسکتا ہے بھلا۔

اب ہم پہنچے اصل مدے پر۔
تسطیر شمارہ 4،2018اپنی اشاعت کے تیسرے ہی دن موصول ہوا۔ایک خوبصورت سرورق اور بہت سے عمدہ پرانے اور نئے قلمکاروں کی تحاریر پر مشتمل خوبصورتی سے سجا سجایا "تسطیر”ہاتھوں میں آیا تو خوشی اپنی تمام تر حدوں کو پھلانگتے ہوئے کسی الہڑ مٹیار کی طرح یہاں سے وہاں لہکتی ہوئی محسوس ہوئی۔ رمضان کریم کی مصروفیات کے باعث مطالعہ کرنے کا موقع نا مل سکا مگر عید کے دن سے آج تلک کافی حد تک پڑھ چکنے کے بعد آج لگا اب اپنی رائے لکھ کر حق توقیر اور حق تخلیق ادا کیا جاسکتا ہے۔
نصیر احمد ناصر کی بے لوث ادبی کاوش” تسطیر” نا تو میرے تعارفی الفاظ کی محتاج اور ناہی میرے تعریفی الفاظ اس قابل کہ حق کاوش ادا ہوسکے۔
"تسطیر” ایک بہترین اردو جریدہ جس میں دنیاء ادب کے نامور ادیبوں کے ساتھ ساتھ ادبی طالب علموں کی کوشش کو شامل کرکے حوصلہ افزائی کی گئی ہے۔ میںمشکور کہ اشاعت کے آخری مراحل پر میری کوشش کو شامل کرکے مجھ ناچیز کو عزت بخشی۔

(حادثہ پہاڑی مرغ کس کے ساتھ پیش آیا یہ ایک تاریخی راز ہے۔قارئین سے التماس ہے اس واقعے کو کسی بھی نام اور شخصیت سے نا جوڑا جائے)

Facebook Comments Box
ادبادبی رسالہتسطیر
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
جب مشتاق احمد یوسفی پاک ٹی ہائوس تشریف لائے ——- اعجاز الحق اعجاز
next post
وِیجا بورڈ ——— ڈاکٹر فرحان کامرانی کا افسانہ

Related Posts

Contagion — S. Bano

01/11/2026

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...

13/08/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...

19/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.