تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگزتازہ ترین

تازہ خبروں پر مرچوں بھرا تبصرہ (2) —— شفیق زادہ

by دانش ڈیسک 07/06/2018
written by دانش ڈیسک 07/06/2018
66

خبر 1 : ضرورت سے زیادہ ہوا بھرنے پر ٹرک کا ٹائر پھٹ گیا
مرچی 1: ضرورت سے زیادہ ہوا بھرنے سے بندے بھی پھٹ جاتے ہیں۔ بڑے بڑے آمر، مطلق االعنان سربراہان ہوا بھروائی کے شوق میں ہی مارے گئے۔ آس پاس نظر کریں، اسی ہوابازی نے نون کو غنہ اور قاف کو گاف کردیا۔ اور وہ جو ڈرتے ورتے کسی سے نہیں تھے سکڑے بیٹھے ہیں۔ جو متحد تھے اب منتشر ہیں اور جو انصاف کے علمبردار تھے ان پر کتاب کی مار پڑ رہی ہے۔

خبر 2 : عید سے قبل بازاروں میں خواتین چوروں کے گروہ سرگرم
مرچی 2: یہ کوئی نئ بات نہیں، خواتین تو بہت دلربا دلکش چور ہوتی ہیں۔ یہ نیند چراتی ہیں، چین چراتی ہیں، دل چراتی ہیں اور پھر نخرے دکھا کر خواب پکڑا کر پھوٹ جاتی ہیں۔ اتنی حسین چورنیاں! کون کافر نہ لٹنا چاہے گا۔

خبر 3: کرن جوہر سے سخت گرمی میں کسی بھی موضوع پر بات کر سکتی ہوں (عالیہ بھٹ)
مرچی 3: ویسے کراچی کی گرمی نے ہمیں بھی گرما دیا ہے، ہم بھی موضوعات مخصوصہ پر بات کرسکتے ہیں۔ کرن جوہر والی بات بھی بالکل درست ہے، جب حفاظت کا یقین ہو تو گفتگو کے ہزار رنگ۔ شنید ہے کہ کرن جوہر سے تو مردوے ہی خطرہ محسوس اور مول سکتے ہیں۔ یہ دعوی ہم جیسے مونچھ والے نہیں کر سکتے۔

خبر 4 : امریکی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کو جنسی ہراس کے کیس میں طلب کرلیا۔
مرچی: ٹرمپو فورا زرداری سے رابطہ کریں اور استثنی کی ترکیب پوچھیں۔ اور یہ بھی کہ روڑے سے اینٹ بجانے کی تکنیک کیا ہے۔ نوٹ: ٹرمپو بھئیے! روڑے کے تلفظ میں احتیاط کرنا ورنہ بابا جی سو موٹو لے لے لیں گے۔

خبر 5 : گوئٹے مالا میں آتش فشاں نے تباہی مچا دی۔
مرچی: ہمارے یہاں یہی کام براکریسی، فرسودہ نظام تعلیم، دگرگوں نظام صحت اور قومی غیر یکجہتی بہت پہلے ہی انجام دے چکے ہیں۔

خبر 6 : صیہونی لابی کے سازشی نظریے کے خلاف عدالت جاوں گی ( جمائما)
مرچی: ‘پنجاب نہیں جاو گی’ ؟سنا ہے اچھی فلم ہے۔ بی بی ذرا دھیان سے کہیں اپنا ہی بھائی نہ دھر لیا جائے، زمانہ خراب چل ریائے۔ ہماری پھر بھی دعا ہے خیر نال جا تے خیر نال آ۔ ہیو گرانٹ دا خیال رکھییں۔

خبر 7 : ایتھیوپیا میں مگرمچھ نے پادری کو کھا لیا (بی بی سی)
مرچی: یار ایسے دو چار خوش خوراک مگر مچھ ہمارے یہاں بھی بھجوا دو۔ ہٹے کٹے توندو نام نہاد مذہبی خوراک وافر مقدار میں موجود ہے۔ لو کارب سے لے کر ہائ کیلوری والی۔ منہہ کا ذائقہ بدلنے میں کیا مضائقہ؟

خبر 8 : میک اپ استعمال کرتے ہوئے احتیاط سے کام لیں

مرچی: کمزور دل والے شوہروں کی بیویاں ان کی پہنچ سے دور رہیں۔ شوہروں کو شوق دید سے شاک بھی لگ سکتا ہے۔خواتین میک اترنے کےبعد منظر کے لیے ‘وئیور ڈشکریشن’ کا بورڈ پہنے رکھیں۔
شوہری شوق سوا ہو جائے تو ساسو سے رجوع کریں۔

خبر 9 : ترکی کی پہلی خاتون صدارتی امیدوار
مرچی: جب تک ترکی کے صدر کی بیوی موجود ہے، محترمہ صدارتی امیدوار سے آگے پروموٹ نہ ہو پائیں گی۔ ترکی سیکولر ملک ہے، اسلامی جمہوریہ ہوتا تو چار چاند لگ سکتے تھے۔

خبر 10: عمران خان نے عامر لیاقت کو بنی گالہ بلا لیا
مرچی: چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات۔ بنی گالوی مہمان کا نام سنتے ہی پانڈو برادران کی مشترکہ بیوی مسمات دروپدی یاد آ جاتی ہے۔ذرا سنبھل کر عامر بھیا پہلے بھی رات کو لے جائے گئے تھے تو صبح تک چاول ہی چاول، سمجھے!!!! آج تک چول ہی مار رہے ہو۔

Facebook Comments Box
اخبارخبرخبر پہ تبصرہ
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
تارڑ صاحب کے کالم اور جمہور کا فیصلہ —- اورنگ زیب نیازی
next post
ذہن سازی کی صنعت ——- خضرحیات

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.