تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگزتازہ ترین

تازہ خبروں پر مرچوں بھرا تبصرہ —— شفیق زادہ

by دانش ڈیسک 05/06/2018
written by دانش ڈیسک 05/06/2018
66

خبر 1: خدیجہ پر قاتلانہ حملے کے مجرم کی بریت پر عوام برہم
مرچی اول: عوام کو تو بس برہمی کا بہانہ چاہیے، ارے مری تو نہیں نا؟ کافی نہیں؟ زینب کو بھول گئے، بیچاری بچی آن سے بھی گئ اور جان سے بھی! اتنی ہی برہمی ہے تو وطن عزیز میں طلاق کی شرح کیوں بڑھ رہی ہے۔ ملک عزیز میں انصاف صرف زینت امان کی فلم میں بہ صورت راج ببر آتا ہے، اور وہ کیوں آتا ہے یہ نہ پوچھنا ورنہ برہمی ہو جائے گی۔

خبر 2: ایران کا یورینیم کی افزودگی کی صلاحیت کو بڑھانے کا فیصلہ
مرچی دوم : مردانہ کمزوری سہنے والوں میں خوشی کی لہر۔ بصری کمزوری کی وجہ سے صلاحیت کو سلاجیت پڑھ بیٹھے۔ مزہ آئے گا جب نہ نو من تیل ہوگا نہ رادھا سیاست کرے گی۔

خبر 3: الیکسن کمیشن کو فوری اس کتاب کو بین کرنا چاہیے۔ ( فواد چوہدری)
مرچی سوم: پہلے آپ سب اپنے بین بند کریں اور اس کتاب کا نام تو بتائیں۔ توبہ ہے، ابھی زچگی کی کوئ خبر نہیں اور زچہ کا ناطقہ بند کر دیا گیا ہے۔ مصنفہ نہ ہوئی ٹرائے کا گھوڑا ہوگئ جو گھس کر پھٹے گا۔

خبر 4: لاہورمیں غیرت کے نام پرمیاں بیوی قتل
مرچی چہارم: یہ غیرت کے نام پر بے غیرتی کے قتل تعلق حلال کرنے کے بعد ہی کیوں کیے جاتے ہیں۔ جب تک آنکھ مٹکا چل رہا ہوتا ہے تو غیرت ستو پی کر مسمات پڑوسن سے پینگیں کیوں بڑھارہی ہوتی ہے۔

خبر 5: ماروی میمن کو عہدے سے ہٹانے کیلئے پی پی کا الیکشن کمشنر کو خط
مرچی پنجم: بھیا جی ای لیکسن ہو جاویں تو سسری کھد ہی کھٹیا مافق سرک کر جیتنے والی پالٹی میں چلی جائے گی۔

خبر 6:: عمران خان ثابت کرچکے کہ ملک کی قیادت کے اہل نہیں (احسن اقبال)
مرچی ششم :: تو نیشنل بھابھی نے یہ راز بھی آشکارا کردیا۔ یہ تو دو نااہلیاں ہو گئیں۔ شریف آدمی اسی لیے جورو کو ازدواجی رشتے میں باندھ کر مستقلا پاوں بھاری کیے رکھتا ہے۔ چھوڑنے سے بھرم کھل جاتا ہے، جھوٹا ہی سہی

خبر 7:: پاکستان میں میٹھے پانی کی کمی خطرناک حد تک بڑھنے کا امکان
مرچی ہفتم:: چلو اسی بہانے ذیابیطس کے مرض کو قابو کرنے میں مدد ملے گی۔ تھنک پازیٹیو

خبر 8 :: سیاسی جماعتوں نے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری نہیں کی
مرچی نہم:: دراصل وہ کالعدم نامردگی سوری نامزدگی فارم پر تو کوئ شریف و فرشتہ صفت نہیں مل سکا۔ اب بزرگوار کی کرپا سے مطلب کا فارم آیا ہے تو کمینوں و حرامخوروں کا تانتا لگا ہے۔ بس مطلب کا بندہ ملتے ہی حتمی فہرست جاری کر دی جائے گی۔

خبر 9:: شہبازشریف کو کس قانون کےتحت بلٹ پروف گاڑی دی گئی؟
مرچی دہم:: قانون قانون قانون، کونسا قانون
مے تے مجاک کتائیے چوئ ساب؛ ہور دسو؛ بم پروف گڈی اگلے الیکشن توں بعد فیر؟

شاہ خبر:: نواز شریف نے شعر سنایا (جنگ)
سپر مرچی:: مذکورہ شعر پیش ہے؛
دیکھو دیکھو کون آیا
شیر آیا شیر ایا
سامعین کے داد کے ڈونگرے، نیب حکام کی نیند اڑ گئ، کرپشن روک سکتے ہیں شاعر کو نہیں، نیب کے بےعیب کرمچاریوں کا واویلا۔ ادھر نواز شریف نے تالیوں کی گونج میں استاد الااساتذہ ملک ریاض بی ٹی والے کی شاہکار تخلیق ” بحریہ ٹاون” کی زمین پر ” پنامی رباعیات ” لکھنے کا اعلان کر دیا۔

Facebook Comments Box
featuredتبصرہخبروں پہ تبصرہخبریںمزاح
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
انتخابات 2018ء اور نگراں وزیر اعظم —- رئیس احمد صمدانی
next post
کالا باغ و دیگر ڈیمز کی عدم تعمیر – عوامی رد عمل کا نتیجہ یا حکام کی مجرمانہ غفلت — سلمی جیلانی

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.