تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
اداریہکالم

دانش: تمنا کا پہلا قدم

by شاہد اعوان 24/02/2017
written by شاہد اعوان 24/02/2017
188

جدید ذرائع ابلاغ کی دنیا میں آنے والے حالیہ تیز ترین انقلاب کی بدولت لکھاری، قاری اور ناشر کی روایتی تعریف اتنی شدت سے تبدیل ہوئی کہ پورا منظر بدل کر رہ گیا۔ انٹرنیٹ سے ظہور پذیر ہونے والے پلیٹ فارمز نے ہر قاری کو لکھاری اور لکھاری کو ناشربننے کا موقع فراہم کرتے ہوئے اس شعبہ کے کردار کو یکسر تبدیل کر چھوڑا ہے۔ اور اب

اس دنیا میں اردو ویب گاہوں کا ظہور بہرطور ایک خوش آیند امر اور اردو کے روشن مستقبل کا نشان ہے۔
اس پس منظر میں کچھ احبابِ دانش نے ایک نئےپلیٹ فارم کے لئے سوچ بچار کی اور صحافت، نثر نگاری، تجزیہ کاری، ادب، تدوین و تزئین کے شعبوں کےسنجیدہ اور پیشہ ور ماہرین پر مشتمل ایک ٹیم بنا کر ’دانش‘ کی بِنا ڈالی اور اس منظر میں نیا رنگ بھرنے کا فیصلہ کیا۔ دانش۔ پی کے،ان احباب کی مشترکہ کاوش ہے۔
ہمارے پیش نظر ایک ایسے ادارے کی تشکیل اور سائٹ کا قیام ہے جسے معاصر دنیا کی کسی بھی زبان کی ایسی ہی سائٹ کے ساتھ رکھا جاسکے۔ تحریری مواد ہو یا زبان وبیان، بصری تزئین کاری ہو یا تکنیکی سہولیات، دانش کا حدف ہر پہلو سے بلند معیار ہوگا۔
دانش، ایک ایسی چوپال جہاں حقے کی نے پر ہر ایک کا حق ہوگا۔ ایک ایسی محفل، جہاں شمع آپ کے سامنے بھی ضرور آئیگی۔ ایک ایسے قبیلے کی ابتدا جہاں نسلی، قبائلی، صنفی تعصب کی بجائےصرف بہتر انسانی رویوں پر زور دیا جائے گا۔ 
تمام پاکستانیوں کو اپنی بات کہنے کا مکمل اور غیر مشروط حق دینا، دانش کے سفر کا مرکزی نکتہ ہے۔ آپکا موضوع یا پس منظر ، آپ کی تحریر کے چھپنے کی راہ میں رکاوٹ نہیں ہوگا۔ ہماری کی کوشش ہے کہ ہر شعبہ زندگی سے اہل دانش کو دعوت فکر دی جائے اور آپ کو ایک ایسا آن لائن میگزین فراہم کیا جائے جس پر حالات حاضرہ سے لے کر علمی، فکری اور نظریاتی سمتوں کی رہنمائی تک مکمل مواد موجود ہو۔ بہت سے اہل دانش سے رابطے کیے جا چکے ہیں اور کئی مقبول ناموں نے اپنی دانش میں ہمیں شریک کرنے پہ آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ انشااللہ آپ کو معیاری اور منفرد تحریریں دانش پر دیکھنے کو ملیں گی ۔
کسی بھی سائٹ کی ظاہری پیشکش اور بصری اعتبار سے معیار کی اہمیت بہت زیادہ ہے۔ دانش اپنے طور پہ اردو سائٹس کے کمزور جمالیاتی تاثر کو بھی دو ر کرنے کی کوشش کرتے ہوئے ایک رجحان ساز کردار ادا کرے گی۔

Facebook Comments Box
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
شاہد اعوان

previous post
معاشرتی امن اور مکالمہ ۔۔۔ باسط حلیم
next post
ممتاز ماہر نفسیات ڈاکٹر انیلہ کمال سے گفتگو

Related Posts

حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

کراچی سے حافظ نعیم الرحمٰن کے نام کھلا...

06/07/2025

30/03/2025

30/03/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.