تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگزتازہ ترین

سفاک قاتل سے ترجیحی سلوک کیوں: انوار احمد

by انوار احمد 25/03/2018
written by انوار احمد 25/03/2018
82

قیاس ہے کہ رائو انوار باقاعدہ ڈیل کے بعد آیا ہے گرفتار کرکے نہیں لایا گیا اگر رائو صاحب کی پیشی کی ویڈیو دیکھیں کہ کس طرع اسی کے پیٹی بھائی اسے کمرہ عدالت لیجا رہے ہیں اور پھر عدالت کا رویہ ملاحظہ ہو۔۔۔۔ملک کی اعلی ترین عدالت نے رائو صاحب کے اکائونٹ بھی جاری کردئیے ,ہتھکڑی بھی نہیں لگ اور وہ کس شان سے رونما ہوا ….

چیف جسٹس نے مجرم سے شکوہ کیا کہ آپ نے عدالت کو خط لکھنے کا جو طریقہ کار اپنایا وہ ٹھیک نہیں، آپ نے عدالت پر اعتبار کیوں نہیں کیا، آپ تو خود مجرموں کو گرفتار کرنے والوں میں سے تھے۔

نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کے حکم سے پہلے چیف جسٹس نے ریماکس دیے کہ 10 منٹ بعد ہم جے آئی ٹی کا اعلان کریں گے، ’’آپس میں مشورہ کرنے جا رہے ہیں تاہم مت سوچیں ہم نے کسی اور سے مشورہ کرنا ہے‘‘۔ (معلوم نہیں انہیں اس کی ضرورت کیوں پیش آئی)۔
۔۔۔ عدالت سے فارغ ہوکر پیٹی بھائیوں کے جلو میں سفارتی انکلیو میں کھانا کھایا۔ کیا کوئی بتا سکتا ہے وہاں وہ کس سے ملا ؟؟؟؟ اور پھر ایرپورٹ پر وی آئی پی لائونج کی سہولت مہیا کی گئی جبکہ کراچی سے تعلق رکھنے والی ایک مخصوص جماعت کے پارلیمینٹیرنز کو محض شک کی بنیاد پر اٹھا لیا جاتا ہے اور آنکھوں پر پٹی باندھ کر ہاتھ پشت پر رسی سے باندھ کر عدالت لایا جاتا ہے جیسے کہ وہ جنگی قیدی ہوں۔۔۔ کیا یہی انصاف کے تقاضے ہیں۔

شنید ہے عدالت نے نقیب کے والد سے بیان بھی لیا کہ رائو کو انتقام کا نشانہ نہیں بنایا جائیگا۔۔۔ کیا کبھی پہلے کبھی کسی ملزم کے ساتھ ایسا کیا گیا ؟؟؟؟
اب اگر کوئی اور دل جلا محسود اسکا حساب برابر کردے تو الگ بات ہے ورنہ مجھے تو لگتا ہے کہ ” قانون دیت ” کے تحت ڈیل ہوجائیگی اور بس۔ رہے باقی کیس وہ تو چلتے ہی رہتے ہیں۔۔۔۔۔ کون گواہی دیگا کون ثبوت دیگا اور پولیس کیا ثابت کرپائے گی اور ایک مرتبہ پھر ناکافی شواہد اور گواہوں کی عدم دستیابی کا عذر سزا میں مانع ہوگا۔ اور معاملہ ٹائیں ٹائیں فش۔۔۔ دولت کی رائو صاحب اور انکے "سہولتکاروں ” کے پاس کمی نہیں کہیں نہ کہیں بات بن ہی جائیگی اور ایک بار پھر رائو صاحب پہلے سے زیادہ طاقتور ہوکر نازل ہوجائینگے۔۔۔۔

ہر شہری جانتا ہے کہ یہ قانون اور عدالتیں وغیرہ بیچارے عام آدمی کے لئیے ہوتی ہے۔۔۔ رائو صاحب کے خلاف ثبوت مہیا کرنے اور تفشیش کے لئے مجوزہ جے آئ ٹی بھی انہی کی پسند کے مطابق بنائی جائیگی۔ ذرا لاڈ تو ملاحظہ فرمائیں کیا کبھی اس سے پہلے کسی کی ایسی بھی نازبرداریاں کی گئی ہیں۔۔۔۔
ابھی دیکھتے ہیں آگے آگے کیا ہوتا ہے لیکن رائو صاحب کی” گمشدگی” سے "رونمائی” تک ہمارا تفشیشی،عدالتی، قانونی، سماجی اور سیاسی سسٹم بری طرع ایکسپوز ہوا۔۔۔۔۔

دامن پے کوئی چھینٹ نہ خنجر پے کوئی داغ۔۔
تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو۔۔۔

Facebook Comments Box
راو انوار
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
انوار احمد

previous post
عمران خان دیکھ سکتے ہو تو دیکھ لو : آصف محمود
next post
تیل کی معیشت: یوآن کی فتح، ڈالر کی شکست؟ عمیر فاروق

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.