تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگزتازہ ترین

سٹیفن ہاکنگ کا شعور اور "ایوری تھنگ ایلس” —– نعمان علی خان

by دانش ڈیسک 15/03/2018
written by دانش ڈیسک 15/03/2018
77

کوئی بھی "تھیوری آف ایوری تھنگ” گھڑنے کی کوشش اس وقت تک درست سمت میں نہیں جا سکتی اور نہ ہی درست جوابات حاصل کرسکتی ہے، جب تک کہ وجودیت سے متعلق تمام سوالات اس کے مقدمے میں شامل نہ ہوں۔ جب دعویٰ یہ ہو کہ اِس ساری "وجودی” اور مادی حقیقت کی ابتدا، بگ بینگ سے ہوئی تو پھر یہ بھی ماننا پڑے گا کہ بگ بینگ نے محض مادے، توانائی، مکان اور زمان ہی کو جنم نہیں دیا تھا بلکہ ہر وہ شے جو "اِس” وجودیت میں بین طور پر موجود ہے، اپنے مکمل خام مواد کے ساتھ وجود میں آئی تھی۔

یہ تمام وجودی مظہریت اور مادی کائنات قطعاً لایعنی ہے تاوقتیکہ یہ ہمارے "شعور” پر ہویدا نہ ہو۔ چنانچہ منطقی طور پر یہ نہیں ہوسکتا کہ بگ بینگ کے نتیجے میں مادہ، توانائی اور سپیس ٹائم تو وجود میں آئے ہوں لیکن ہمارا "شعور” ساڑھے تیرہ بلین سال بعد وجود میں آیا ہو۔ وجود کے ہونے کیلئیے، اس کے ہونے کے شعور کا ہونا ضروری ہے۔ یا تو بگ بینگ ہوا ہی نہیں اور اگر ہوا ہے اور اس کے نتیجے میں ہماری کائنات "وجود” میں آئی ہے تو اس کے "وجود” کے اثبات کیلئیے شعور کا ہونا بھی لازم ٹہرتا ہے۔ یعنی بگ بینگ کے نتیجے میں مادہ توانائی سپیس ٹائم کے ساتھ ساتھ شعور بھی وجود میں آیا تھا۔

اگر ہم یہ بات مان لیتے ہیں تو اس نکتے کو زیادہ معقولیت کے درجے میں لانا بہت ضروری ہے۔ اگر یہ معروضی کائنات بگ بینگ کے نتیجے میں پیدا ہوئی تھی تو اس کا "وجود” میں آنا "شعور” کے ہونے کا محتاج ٹہرتا ہے نہ کہ "شعور” کا بھی اس کائنات کے ساتھ ہی وجود میں آنا۔ لہٰذہ زیادہ معقول سٹیٹمنٹ یہ ہوگا کہ یہ کائنات "شعور” پر ہویدا ہوئی تھی۔ سو "شعور” اس کائنات کے وجود میں آنے سے پہلے ہی موجود تھا۔

لہٰذہ کوئی بھی "تھیوری آف ایوری تھنگ” گھڑنے کی کوشش اس وقت تک درست سمت میں نہیں جا سکتی اور نہ ہی درست جوابات حاصل کرسکتی ہے، جب تک کہ سب سے اہم "تھنگ” یعنی "شعور” کی ماہیت کو زیر بحث نہ لایا جائے۔ وہ تھیوری آف ایوری تھنگ کس قدر کھوکھلی ہوگی جو مادے اور توانائی کے ایٹموں اور لہروں کو تو جاننے کا دعویٰ کرے، جو سپیس اور ٹائم کے کرویچر اور ثانیوں کو احاطہ عقل میں لانے کے افسوں میں مبتلا ہو لیکن "شعور” کے وجود کو ماننے کے باوجود اس کے امکانی ایٹموں، لہروں، زیروبم اور حیرتوں کو یہ کہہ کر، پورے فکری بیانئیے سے، بغیر کسی ثبوت کے، خارج کردے کہ "شعور” مادے ہی کی ایک خاص حالت اور اس کا عکس ہے۔

فلاسفہٰ سائنس کی "اے تھیوری آف ایوری تھنگ” قائم کرنے کی کوشش اسی بنا پر اب تک ناکامی سے دوچار ہے کہ "شعور” کی حقیقت کو بالکل اسی انداز میں مسترد اور نظر انداز کردیا جاتا ہے جس طرح روح کو۔ جبکہ "شعور” کے ہونے کو تو یہ سب مانتے ہیں اور روح محض مذہبی ایمان کا حصہ ہے۔ یعنی شعور سے اس قدر خوف ذدہ ہونے کی ضرورت ہے نہیں جس قدر روح سے، کچھ فلاسفہٰ سائنس خوف ذدہ رہتے ہیں۔ lovingmom88 porn gif

Facebook Comments Box
Stephen hawkingاسٹیفن ہاکنگ
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
خدا سب کو شادی سے ہم کنار کرے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اے وسیم خٹک
next post
ربا اور سود میں فرق (پہلی قسط) ۔۔۔۔۔۔۔۔ محمد انور عباسی 

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.