تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
Contagion — S. Bano
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگزتازہ ترینسیاسی

جیسی عوام، ویسی جمہوریت ۔۔۔۔ سراج احمد تنولی

by دانش ڈیسک 21/02/2018
written by دانش ڈیسک 21/02/2018
113

سر ونسٹن چرچل دوسری جنگ عظیم کے دوران اور اس کے بعد برطانوی وزیر اعظم رہے، جو جمہوریت کو بد ترین نظام حکومت کہتے تھے مگر ساتھ ہی آزمائے گئے نظاموں سے بہتر قرار دیتے تھے۔

مگر اس کے بعد آج تک دنیا میں سب سے ذیادہ مقبولیت جمہوریت کو ہی حاصل ہے دنیا میں آج بھی اکثریتی ممالک میں جمہوریت کا نظام رائج ہے۔

اقوام متحدہ اپنی ویب سائٹ پر جمہوریت کی تعریف کچھ یوں کرتی ہے کہ جمہوریت خود میں ایک منزل نہیں بلکہ مسلسل سفر کا نام ہے جو افراد اور اقوام کو معاشی اور سماجی ترقی کی راہ پر لے جاتا ہے اور بنیادی حقوق اور آزادیوں کا احترام سکھاتا ہے۔

پاکستان میں بھی ہر سیاسی جماعت جمہوریت کے گن گاتی ہے اور خود کو ہی جمہوریت کا علمبردار سمجھتی ہے۔ جبکہ یہ حقیقت کے بر عکس ہے اگر دیکھا جائے تو پاکستان کا جمہوری نظام دراصل جمہویت کی بھونڈی نقل ہے جس میں جمہوریت محض نام کی حد تک ہے۔ جہاں کرپٹ لوگ اثرورسوخ، پیسہ و مال دھونس اور دھاندلی کی بنیادوں پر الیکشن جیت جاتے ہیں۔ خاندان کے خاندان جمہوریت میں نہیں بادشاہت میں ہوتے ہیں۔ باپ، بیٹا یا بیٹی سب کے سب جیتیں یا ہاریں پھر بھی اسمبلیوں میں انہیں ہی بیٹھنا ہے۔ یہی چہرے یہی بہروپئے اور ہم ہی بیوقوف عوام۔۔۔۔۔۔
یہی حال پاکستان تحریک انصاف، پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں کا بھی ہے۔ پاکستان میں مخض انتخابات کے انعقاد کو ہی جمہوریت سمجھا اور مانا جاتا ہے۔آج بھی ملک کے ۵۸ فیصد فیصلے اسمبلیوں کے باہر کیئے جاتے ہیں۔

ملکی تاریخ کے کئی اہم فیصلے آج بھی عوام سے مخفی ہیں۔ کئی بڑے بڑے فیصلے اسمبلیوں تو دور کی بات ملک سے بھی باہر ہو رہے ہوتے ہیں۔ اسلام آباد کے بجائے دوبئی، ریاض، لندن اور واشنگٹن میں کیئے جاتے ہیں۔

 نوجوانوں کے لئے روزگار کے مواقع نہ ہوں، تعصب کا نظام نافظ ہو، گیس بجلی نہ ہو، مہنگائی کا راج ہو، نظام حکومت چلانے کا شفاف نظام نہ ہو اور قانون کی حکمرانی نہ ہو تو ایسی جمہوریت سے لوگ بد گمان ہو جاتے ہیں۔

دوستو! پاکستانی جمہوریت مخض سروں کو گننے اور ذاتی مفادات کی حامل ہے یہا ں گالم گلوچ، الزام تراشی اور تہمت کو جمہوریت کا حسن قرار دیا جاتا ہے۔ مفادات کی خاطر قتل و غارت گری شہر شہر گلی گلی جاری ہے یہاں بچوں کی قتل و غارت گری اوربچیوں کی عصمتوں کی لوٹ پر حکمران اپنی غلطی پر شرمندگی کے بجائے گندی سیاست کرتے ہیں۔ہمارے سیاست دانوں نے جس شدت سے ذاتی یا گروہی مفادات کا پیچھا کیا اس سے ملک میں صرف غیر جمہوری ہی نہیں بلکہ آمرانہ اقدار کو فروغ ملا ہے۔ دنیا کا کوئی بھی ذی شعور فرد ایسی جمہوریت کو ماننے سے قاصر ہے۔ جس ملک میں پینے کا صاف شفاف پانی نہ ہو، انصاف بہت مہنگا ہو اور غریب کی دسترس سے باہر ہو، جہاں نوجوانوں کے لئے روزگار کے مواقع نہ ہوں، تعصب کا نظام نافظ ہو، گیس بجلی نہ ہو، مہنگائی کا راج ہو، نظام حکومت چلانے کا شفاف نظام نہ ہو اور قانون کی حکمرانی نہ ہو تو ایسی جمہوریت سے لوگ بد گمان ہو جاتے ہیں۔ اگر ہم جمہوریت کی بقا چاہتے ہیں تو گڈگورننس قائم کرنی ہو گی۔ پارلیمنٹ کو طاقتور اور فعال بنانا ہو گا اور سیاست میں پیسے کا بڑھتا ہوا عمل روکنا ہو گا۔

جب تک ہم عوام شعور کو اپنے اندر اجاگر نہیں کرتے تب تک ایسی جمہوریت میں ہمیں ایسے ہی حکمران ملیں گے جس کے ہم لائق ہیں کیوں جمہوریت ایک ایسا ہی عمل ہے۔

Facebook Comments Box
الیکشنانصافپاکستانجمہوریتدھاندلیسرونسٹن چرچلصاف شفاف پانیمہنگائی
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
کیا اسلامی نظام کی سیاست کا دور ختم ہوچکا ہے؟ خورشید ندیم کے جواب میں — مراد علوی
next post
کیون کارٹر : بیسویں صدی کا عظیم فوٹو گرافر/ فوٹو جرنلیسٹ ۔۔۔ عادی علی

Related Posts

Contagion — S. Bano

01/11/2026

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.