تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
Contagion — S. Bano
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگزعلم و ادبلسانیات

اردو : ایک زندہ زبان —— انوار احمد

by انوار احمد 17/02/2018
written by انوار احمد 17/02/2018
101

افسوس کہ سیاست اور نفرت نے زبان کا بھی بٹوارہ کردیا۔۔۔ دراصل ہندی اور اردو ایک ہی زبان ہیں فرق صرف رسم الخط کا ہے۔ ہندی کا دیوناگری اور اردو کا رسم الخط فارسی ہے۔ ہندی میں سنسکرت اور اردو میں عربی, فارسی, ترکی اور بہت سی دوسری زبانوں کے الفاظ شامل ہیں لیکن سنسکرت بھی اسی طرع اس میں شامل ہیں۔۔۔۔۔
میں احسان مند ہوں ہندوستانی سنیما کا کہ اسکی بدولت آج ہندوستان میں تمام تر ریاستی کوششوں کے باوجود اردو آج بھی زندہ ہے اور رہیگی۔ ہندی فلموں کے گانے خاص طور پر مکمل اردو میں ہی ہوتے ہیں۔۔۔۔

اردو ایک زندہ زبان ہے اور کبھی ختم نہیں ہوسکتی اس میں جتنی معنویت ہے کسی اور زبان میں کم ہے مثلا انگریزی میں ہر رشتہ "انکل” ہے جبکہ اردو میں چچا, پھوپھا,خالو ,ماموں اور تایا کے لیئے الگ الگ نام ہیں اسی طرع انگریزی میں آنٹی کوئی واضح رشتہ نہیں جبکہ اردو میں ہر رشتہ واضح ہے جیسے کہ خالہ, پھوپھی, ممانی, چچی, تائی۔۔۔

ایک مثال اور۔۔ دیکھیں کتنی جدت اور واضح ہے۔۔۔ کپڑوں کا پڑا ڈھیر گٹھر ذرا چھوٹا ہوا تو گٹھری اور چھوٹا ہوا تو گٹھریا اور کم ہوا تو پوٹلی اور کم ہوا تو پٹلیہ۔۔۔ ہے ایسی کوئی مثال انگریزی ہیں لیکن ہم اور ہمارے بچے اپنی زبان سے شرمندہ ہیں اور بولتے ہوئے شرماتے ہیں۔ میں نے اکثر والدین کو فخریہ کہتے سنا ہے کہ ہمارے بچے کو اردو نہیں آتی یا اردو کی گنتی نہیں آتی وغیرہ۔

کیا آج تک کسی انگریز یا دوسری زبان بولنے والوں کو کبھی کہتے سنا ہے کہ اسے یا سکے بچوں کو انکی ماں بولی نہیں آتی۔

ایک بات واضح ہے کہ اگر کسی قوم کو گمراہ اور برباد کرنا ہو تو اس سے اسکی زبان چھین لو اسکی شناخت خود ختم ہوجائیگی۔۔ زبان کے جاتے ہی اس بچے سے اسکا ورثہ اسکی ثقافت, دین اور تاریخ سب اجنبی ہوجاتے ہیں جبکہ دوسری زبان تہزیب اور معاشرے اپنانے کے باوجود بھی وہ وہاں ہمیشہ اجنبی ہی رہتا ہے نتیجتاً وہ ایک دوہری شخصیت اور احساس کمتری کا مریض بن جاتا ہے۔ اسکا اظہار بظاہر وہ اپنے دوسرے رشتوں میں احساس برتری کی بھونڈی شکل میں پیش کرتا ہے۔۔ درحقیقت یہ شدید احساس کمتری کا مظاہرہ ہوتا ہے۔۔

ایک نظریہ یہ بھی ہے کہ انگریزی سائنس اور علوم کی زبان ہے لہذا اسکا سیکھنا اور بولنا ضروری ہے۔۔۔ تو کیا جاپانیوں, جرمن, فرانس اور دوسری قوموں نے اپنی زبان میں رہتے ہوئے ترقی نہیں کی۔۔۔۔ کسی بھی دوسری زبان کو سیکھنا بہت اچھا ہے لیکن میرے نزدیک اپنی زبان سے دور رہنا اور اس سے نا بلد رہنا ایک گناہ سے کم نہیں۔۔۔۔۔

Facebook Comments Box
urduاردواردو زبانزبانزبان کا معیارلسانیات
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
انوار احمد

previous post
دَر برگِ لالہ و گل : افضل رضویؔ کی کتاب: ایک مطالعہ ۔ ڈاکٹر رئیس صمدانی
next post
مولانا آزاد بارے تین دعووں کی حقیقت : محمد عبدہ

Related Posts

Contagion — S. Bano

01/11/2026

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...

13/08/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.