تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
تازہ ترینسماجیسیاسیکالم

یہ ’’زینب‘‘ پہلی نہیں ہے: آخری بھی نہیں ہوگی؟ ثمینہ ریاض

by دانش ڈیسک 11/01/2018
written by دانش ڈیسک 11/01/2018
135

یہ "زینب” پہلی نہیں ہے۔۔۔۔۔۔ یہ "زینب” آخری بھی نہیں ہو گی۔ کئی ایسی بیٹیاں مر رہی ہیں، ماری جا رہی ہیں، لیکن سب صرف دیکھ کر خاموش رہتے ہیں، جیسے یہ مقدر ہو، جیسے ان معصوم پھولوں کا مرنا اتنا ہی دردناک لکھا ہو۔۔۔۔

Samina Riaz

قبل از اسلام اگر کوئی اپنی زینب کو زمین میں زندہ گاڑتا تھا تو وہ گھر سے اس کو مصری کی ڈلی پکڑا کر لے جاتا، اور اپنی ہی لخت جگر کو کہتا آو ریت کے نیچے اور بھی شیرینی رکھی ہے، اسے کھود نکالیں، اور بیٹی خوشی باپ کے ساتھ چل پڑتی اور شیرنی کے لئے زمین کھودتی کھودتی خود اس میں دفن ہو جاتی، وہ باپ جب گھر آتا تو پچھتاوے کے ساتھ ایک اطمینان ضرور لاتا ہوگا ساتھ کہ اس کی لخت جگر کو کوئی انسان نما بھیڑیا بھنبھوڑے گا نہیں، کچلے گا نہیں، ذبح نہیں کرے گا، لیکن کیا آج کی زینب، کلثوم یا قبولہ کے باپ کے پاس ان کو دفن کرتے یہ احساس ہوتا ہے؟ ان کو بھی کوئی باپ بن کے، کوئی چچا بن کے، کوئی ماموں بن کے ٹافی یا چاکلیٹ کے لالچ میں ساتھ لے جاتا ہے اور پھر ایسے کاٹتا ہے کہ قبل از اسلام کے باپ بھی اپنی قبروں میں چیخ اٹھتے ہیں کہ ظالمو ایسا نا کرو۔۔۔۔۔

یہ معاملہ اب اتنا سادہ بھی نہیں، بہت سی چیزیں ہیں جن کی طرف کوئی دھیان نہیں کروا رہا اور بہت سی چیزیں ہیں جن سے دھیان ہٹایا جا رہا ہے۔

بہت سی باتیں کر لیں، بہت سے تجزئے کر دئیے ہزاروں لوگوں نے، کبھی مجرم گھر میں سے نکل آتا ہے تو کبھی گھر کے ساتھ کان لگائے ہمسایہ، کبھی قلفی والا نکل آتا ہے تو کبھی کچرے والا، کبھی سپارہ پڑھانے والا نکلتا ہے تو کبھی اے بی سی یاد کروانے والا، لیکن اس بار معاملہ کچھ اور لگ رہا ہے، یہ معاملہ اب اتنا سادہ بھی نہیں، بہت سی چیزیں ہیں جن کی طرف کوئی دھیان نہیں کروا رہا اور بہت سی چیزیں ہیں جن سے دھیان ہٹایا جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔

سب سے پہلی چیز جو فوکس کرنے والی ہے وہ ہے کہ "قصور” شہر ہی کیوں، ہر بار پاکستان کے دوسرے بڑے شہر کے ساتھ جڑا یہ شہر ہی کیوں؟ ہر بار ہمسائے ملک کے ساتھ جڑی سرحد والا شہر ہی کیوں؟ اور آج سے نہیں کئی سالوں سے یہ طوفان زمین کے اندر دبا تھا اور اب سونامی بن کر باہر آ گیا ہے، گو کہ پورے ملک میں یہ واقعات ہوئے ہیں لیکن اس طرح منظم ہو کر نہیں جیسے قصور میں ہو رہے ہیں۔۔۔۔
‏
کچھ باتیں جو آنکھیں کھولنے کے لئے ضروری ہیں۔۔۔۔
زینب مرڈر کیس کوئی عام کیس نہیں ہے، اس زیادتی اور قتل کے پیچھے کچھ ہولناک اندازے ہیں، جن کو تجزئے کی شکل میں آپ کے سامنے رکھنا ہے، ممکن ہے معلومات کی کمی یا زیادہ تحقیق نا ہونے کی وجہ سے کوئی غلطی ہو جائے لیکن میری کوشش ہوگی کہ اس سارے سانحے کا ایک اجمالی خاکہ تیار کیا جائے اور کچھ اندازے لگائے جایں تاکہ معاملہ سمجھنے میں کچھ معاونت ہو۔۔۔۔

2015 میں قصور میں اڑھائی سو سے زیادہ بچوں کے ریپ اور ویڈیوز کا جو معاملہ اٹھا تھا، اس کے پیچھے بہت بڑا مافیا ہے، جو ان بچوں کی پورن ویڈیوز بنا کر ڈارک ویب پر بیچنے کے کروڑوں ڈالر کے کاروبار میں ملوث تھا

1:- زینب پہلی بچی نہیں، یہ صرف قصور شہر میں زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی بارہویں بچی ہے۔
2:-2015 میں قصور میں اڑھائی سو سے زیادہ بچوں کے ریپ اور ویڈیوز کا جو معاملہ اٹھا تھا، اس کے پیچھے بہت بڑا مافیا ہے، جو ان بچوں کی پورن ویڈیوز بنا کر ڈارک ویب پر بیچنے کے کروڑوں ڈالر کے کاروبار میں ملوث تھا۔
3:- زینب اور اس سے پہلے ماری جانے والی کم از کم 9 بچیوں کے جسموں سے ملنے والا ڈی این اے ایک ہی درندے کا ہے۔
4:- زینب کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے سکیچ کے مطابق اسکو فطری اور غیر فطری ہر دو طرح سے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ اس کو مارنے کے لئے اس کی سانس بھی بند کی گئی، گلا بھی کاٹا گیا اور کلائیاں بھی۔
5:- بعض لوگوں کو خدشات لاحق ہیں کہ یہ وائلنٹ پورن اینڈ کلنگ کا واقعہ ہے، جس میں بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا ہے، دردناک طریقے سے ان کو مارا جاتا ہے، ان کی ویڈیوز پہلے لائیو اور ریکارڈڈ ڈارک ویب پر چلائی جاتی ہیں، اور کروڑوں۔۔۔۔۔ بلاشبہ کروڑوں ڈالر کمائے جاتے ہیں۔
6:- چھٹی اور آخری بات۔۔۔۔۔۔ یہ سب ہمارے حکومتی اور قانونی محافظوں کی ملی بھگت کے بغیر ممکن نہیں لگ رہا، اطلاع کے مطابق کوئی بندہ خفیہ اداروں نے پکڑا بھی ہے، لیکن جب تک کنفرم نا ہو جائے کہ تمام وارداتوں میں وہی ملوث ہے، اس کی "خود کشی” یا "پولیس مقابلے میں مارے جانے” کی خبر ہمیں نہیں چاہیے، یہ بہت بڑا جرم ابھی شروع ہوا ہے، اور اس میں بڑے بڑے لوگ شامل ہیں، آپ اسے مانیں یا نا مانیں، یہ آپ کے ضمیر کی گواہی پر ہے۔۔۔۔۔

اللہ ہم سب کے گناہ معاف کرے لیکن "خدا کی قسم زینب بے قصور ہے” اس کی ماں کو جب روزہ رسول پر کھڑے ہو کر جب یہ خبر سنی ہوگی کہ اس کی بیٹی کو گوشت کے لوتھڑے میں بدل دیا گیا ہے تو اس نے ایک شکوہ بھری نظر روزہ رسول پر ضرور ڈالی ہو گی، ہمیں، مجھے، آپ سب کو اس نظر کا کفارہ ادا کرنا ہے، ورنہ تو یہ بھی "زینب” ہے اور یہ زینب پہلی نہیں ہے، لیکن آخری بنانا ہمارے اختیار میں ہے۔۔۔۔

Facebook Comments Box
featuredZainabپورن وڈیوززینبزینب قتلزینب مرڈر کیسقصورقصور اسکینڈل
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
اسلام: مکمل ضابطہء حیات : مبارک انجم
next post
بچے، جنسی جرائم اور سماج : عثمان سہیل

Related Posts

حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...

11/09/2026

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.