تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
Contagion — S. Bano
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
تازہ ترینعلم و ادبفکشن

عادت ——— فوزیہ قریشی

by دانش ڈیسک 11/12/2017
written by دانش ڈیسک 11/12/2017
91

"سنو مجھے تمہاری عادت ہوگئی ہے”۔ اس کی آواز پر میں پل بھر کے لئے تھم سی گئی۔۔
وہ بولا۔ تم مجھے اچھی لگتی ہو یا شاید بہت اچھی۔۔۔
میں، اس کی طرف دیکھ کر بولی۔ "اچھا”
مطلب، "تمہیں میری عادت ہو گئی ہے”۔
یہی کہا نا! تم نے، "پھر وہ کیا تھا”؟
یعنی وہ محبت نہیں تھی۔ عادت تھی۔۔۔۔ ہیں نا۔
"پھر میرے جانے پر یہ بے تابی کیوں ہے بولو؟”
وہ بولا،، ہاں وہ عادت ہی تھی۔۔۔۔
کیا تم جانتی ہو؟ محبت میں بھی پہلے ہم کسی کے عادی ہی ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔
محبت تو بہت بعد میں آتی ہے۔۔۔۔۔۔۔ پہلے یہی عادت انسیت کا روپ دھارتی ہے۔ بالکل اس نشے کی طرح جو آہستہ آہستہ ہماری روح میں اترتا ہے۔۔ ہمارے وجود کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے۔۔۔۔۔۔ پھر وہ آخری حملہ ہمارے ہی اعصاب پر کرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ جانتی ہو، یہ آخری وار ہی تو ہوتا ہے۔ جب ہم اس نشے کے عادی ہو جاتے ہیں۔
نشہ محبت کا ہو یا کسی اور چیز کا اپنا اثر ضرور دکھاتا ہے۔اسی طرح عادت نشے کی ہو یا کسی وجود کی۔۔۔۔۔۔۔۔ چھوڑنے کے وقت بہت تکلیف دیتی ہے۔۔۔۔۔ عادتیں اچھی ہوں یا بری جلد پیچھا نہیں چھوڑتیں۔۔۔
پلیز تم بھی مجھ سے دور مت جاؤ۔۔۔۔۔۔۔
نہیں مجھے جانا ہے۔۔
میں بولی، کیا تم بھی جاننا چاہو گے؟
میرے کیا جذبات ہیں؟
وہ بولا، ہاں۔ بتاؤ، ویسے مجھے اندازہ ہے تمہاری فیلنگز بھی یہی ہونگی۔۔۔۔۔۔۔۔
میں، ہاہاہا۔ تم نے میرے بارے میں اندازے بھی لگانے شروع کر دئے۔ بغیر سوچے، بغیر جانے، بغیر سمجھے۔۔۔۔۔
ہائے کاش
تجھ پہ کھل جاتی مری روح کی تنہائی بھی
میری آنکھوں میں کبھی جھانک کے دیکھا ہوتا”
میں اس کی بے پرواہ مست آنکھوں میں جھانکتے ہوئے بولی! سنو، محبت، کوشش یا محنت سے حاصل نہیں ہوتی۔ یہ عطا ہے، نصیب ہے، بلکہ بڑے ہی نصیب کی بات ہے۔ جانتے ہو زمین کے سفر میں اگر کوئی چیز آسمانی ہے۔ تو وہ یہی ”محبت” ہے۔ سچ تو یہ ہے۔ کہ ”محبت” سے آشنا ہونے والا شخص محبت میں اس قدر گم ہو جاتا ہے کہ اسے آس پاس کی خبر تک نہیں ہوتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دیکھو ”محبت” ہے، تو فراق بھی وصال۔ نہیں تو وصال بھی فراق۔
جانتے ہو ”محبت” وحدت سے کثرت اور کثرت سے وحدت کا سفر طے کرواتی ہے۔ ”محبت” ہی تو ہے جو ہر قطرے کو قلزم سے آشنا کرواتی ہے۔۔
یہ جو ”محبت” کرنے والےہوتے ہیں نا۔۔۔۔۔۔ "یہ کسی اور ہی مٹی کے بنے ہوتے ہیں”
یہ دنیا میں رہ کر بھی دنیا سے الگ ہوتے ہیں۔
خیر تم نہیں سمجھو گے۔ محبت سمجھانے کی چیز تھوڑی ہے۔۔۔۔۔
اچھا تو اب میں چلتی ہوں۔
چلو پھر ملیں گے۔ پھر کسی موڑ پر، کسی روپ میں یا شاید کسی اور جنم میں۔۔
سنو مت جاؤنا۔۔۔۔۔۔ وہ بولا
میں، کس حق سے روکنا چاہتے ہو؟
آج نہیں تو کل جانا تو ہے۔۔ پھر ابھی کیوں نہیں؟
پلیز رک جاؤ، میری محبت کے ہونے تک۔۔۔۔۔۔ وہ بولا
میں، ہاہا تم بہت بھولے ہو۔۔۔۔ عادت سے محبت تک کا سفرطے کرنا چاہتے ہو۔
جبکہ میری محبت تو کب کی اڑان بھر چکی۔ اب تم ملو یا نہ ملو محبت تو ختم ہونے والی نہیں۔۔۔۔۔
رک جاؤ پلیز، کتنی منتیں کرواؤ گی؟ وہ پھر مناتے ہوئے۔
میں، رک گئی تو عادت، محبت پر حاوی ہو جائے گی اور رہی سہی محبت بھی خاک۔۔۔۔۔
مجھے قطرہ قطرہ محبت نہیں چاہئے جو عادت کے بادل سے برسے۔۔۔۔۔
میں پتھر کی نہیں ہونا چاہتی، پیچھے سے آواز مت دینا۔۔۔۔۔۔
اللہ حافظ

Facebook Comments Box
فکشنکہانیمحبت
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
پہلی بات – اس مہینہ خیال مرگیا: نونہال کے برکاتی صاحب ۔۔ فواد رضا
next post
شان جمالی کا ظہور: ڈاکٹر طاہر حمید تنولی

Related Posts

Contagion — S. Bano

01/11/2026

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...

13/08/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.