تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
Contagion — S. Bano
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگزتازہ ترینصنف/ جینڈر

یونیورسٹی، کلچر اور قوم : سحرش عثمان

by دانش ڈیسک 11/12/2017
written by دانش ڈیسک 11/12/2017
113

سماء ٹی وی پر خبریں چل رہی تھیں۔ ویسے یہ جملہ خاصا عجیب لگ رہا ہے پڑھنے میں۔ آپ سب بھی یہ سوچ رہے ہوں گے کہ۔کیا خبریت ہے اس جملے میں۔ نیوز چینل پر خبریں نہیں چلیں گی تو کیا چلے گا؟
جی ایگزیکٹلی یہ ہی میرا سوال تھا۔ اور ہے کہ نیوز چینلز پر خبریں کیوں نہیں چلتیں؟ اور خبروں کے نام پر تماشے کب تک چلیں گے ؟

چلیے تفصیل سے بات کرتے ہیں۔ ایک سنجیدہ اور الارمنگ سچوئشین پر۔ پرائم ٹائم کی خبروں میں سماء ٹی وی پشاور یونیورسٹی کی طالبہ کی "پرفارمنس” پر نیوز رپورٹ چلنے لگی۔ خاتون ڈانس کر رہی تھیں کالا لباس پہنے حجاب لئے نقاب کئے۔ اور ڈانسنگ بیلٹ باندھ کر خاتون سارے مجمع کے بیچ بیلی ڈانس کر رہی تھیں۔ اور سماء ٹی وی اپنی روایت کے عین مطابق بار بار اس "خبر” کو سپیس دے رہا تھا۔

یہ تو وہ المیہ تھا جس نے ہمارے پورے تعلیمی نظام کو آسیب کی طرح اپنے پنجوں میں جکڑ رکھا ہے۔ اور المیہ در المیہ یہ کہ ہم میں سے کسی کو اس المیے کی نوعیت کا احساس ہی نہیں۔ ہم آنکھیں بیچ رہے ہیں۔ اب اگر ہمارے نسلیں نابینا پیدا ہوں گی تو ہمیں شکایت کا تو کوئی حق حاصل نہ ہوگا۔

بار بار چینل کا نام مینشن کرنے کی وجہ بھی یہ ہی ہے کہ اور کسی نیوز چینل پر میں نے یہ خبر نہیں دیکھی۔ یا کم از کم میری نظر سے نہیں گزری۔خیر یہاں چینلز کا تقابل نہیں کر رہی۔
یہاں میں یونیورسٹیز سے متعلق کچھ سوال اٹھانا چاہتی ہوں۔ یہاں یہ مینشن کردوں ہر سرکاری یونیورسٹی فیڈرل یونیورسٹی ہوتی ہے۔ اور اس کا چانسلر وفاق کی علامت ہوتا ہے۔ یونیورسٹی میں تعینات پولیس فیڈریشن کی صوابدید پر کام کرتی ہے۔

اس نیوز رپورٹ کو دیکھتے عجیب خیالات کا مجموعہ تھا جس نے یلغار کردی تھی جیسے دشمن کی فوجیں نہتے سپاہیوں پر سوتے میں وار کردیں۔ اور چونکہ کسی بھی حفاظتی میئر کو اپنایا نہیں تھا تو ذہن میں سوالات کا انبار لگ گیا۔ آپ سب کے سامنے وہ سوال رکھنا چاہتی ہوں۔ میں ان سوالوں کے جواب ڈھونڈنا چاہتی ہوں۔ تاکہ میں اس بیلی ڈانس کو "کلچرل” پرفارمنس تسلیم کرنے جتنی سمجھدار ہو سکوں۔

اب آتے ہیں سوالات کی طرف۔
پہلا سوال۔ وہ فنکنشن جسے کلچرل شو کہا جا رہا تھا۔ وہ کونسا کلچر تھا اور کہاں کا؟
دوسرا سوال میں یہ پوچھنا چاہتی ہوں کہ کلچرل پرفارمنسز کا ایک معیار اور ضابطہء اخلاق ہوتا ہے کیا ہماری یونیورسٹیز اس معیار کو فالو کر رہی ہیں؟
یہاں یہ یاد رہے مجھے کسی کے بیلی، بیلے یا نیلا ڈانس کرنے پر کسی قسم کا کوئی اعتراض نہیں۔ میرا اعتراض اس بے ہودہ ڈانس کو یونیورسٹی کی کلچرل نائٹ کا حصہ بنانے اور اسے ماڈرن ازم سے جوڑنے پر ہے۔ کیا ماڈرن ازم ڈانس گانے کا ہی نام ہے؟ اور ڈانس بھی وہ جو کسی نا کسی تعلیمی ادارے میں ہو؟

کسی بھی تعلیمی ادارے کے متعلق تمام تر خبریں انتظامیہ کے ذریعے میڈیا تک پہنچتی ہیں۔ ایسا کہاں ہوتا ہے کہ پورے پورے فنکشن کی لائیو کوریج میڈیا ہاؤس پر چلے؟

یونیورسٹیز کا کانسیپٹ پہلی بار اتھینینز نے دیا تھا۔ علمی بیٹھکیں لگا کر۔ شہر سے باہر ایک الگ شہر بسا کر۔ جہاں بادشاہوں کی تربیت کرتے کرتے استادوں نے اور شہزادوں نے تعلیم پر سب کا حق تسلیم کر لیا۔ اور یوں انسان کو شعور و آگہی اداروں میں سیکھائی جانے لگی۔ مہذب دنیا میں یونیورسٹی کو عبادت گاہ کا ڈر حاصل ہے۔
دوسری جنگ عظیم میں ہارورڈ کیمربج آکسفورڈ کو وار فری زون تسلیم کیا گیا تھا۔ آج بھی دوسری جنگ عظیم کے دوران پیدا ہونے والے بہت سے بچوں کی جائے پیدائش یہ علم گاہیں ہیں۔
یہ ہی وجہ ہوگی کہ ان اداروں کی تکریم ساری دنیا کی نظر میں بہت زیادہ ہے۔

لیکن ان سب کے باوجود کبھی اداروں نے ماڈرن ازم کے نام پر کلچر اڈاپٹ کرنے کی کوشش نہیں کی۔
آپ میں سے کسی نے کبھی کسی ایسے ادارے کے متعلق ایسی کسی نیوز رپورٹ میں کسی چینل کو اتنے ذوق و شوق سے نیوز رپورٹ بناتے ہوئے نہیں دیکھا ہوگا۔ کیا وہ لوگ ماڈرن نہیں ہیں؟ یا کلچرڈ نہیں ہیں۔؃

یہ تو وہ المیہ تھا جس نے ہمارے پورے تعلیمی نظام کو آسیب کی طرح اپنے پنجوں میں جکڑ رکھا ہے۔ اور المیہ در المیہ یہ کہ ہم میں سے کسی کو اس المیے کی نوعیت کا احساس ہی نہیں۔ ہم آنکھیں بیچ رہے ہیں۔ اب اگر ہمارے نسلیں نابینا پیدا ہوں گی تو ہمیں شکایت کا تو کوئی حق حاصل نہ ہوگا۔ ٹھہرییے اس نکتے پر اداس مت ہوئیے۔ ادا سی بچا رکھئے کیونکہ "ابھی عشق کے امتحان اور بھی ہیں”

دنیا کے کسی بھی تعلیمی ادارے کے متعلق تمام تر خبریں انتظامیہ کے ذریعے میڈیا تک پہنچتی ہیں۔ ایسا کہاں ہوتا ہے کہ پورے پورے فنکشن کی لائیو کوریج میڈیا ہاؤس پر چلے اور لوگ لائیو دیکھیں؟
کیا ہم ہر سطح پر اخلاقیات کھو چکے ہیں؟
نہ انتظامیہ پر کوئی قانون لاگو ہوتا ہے۔ اور نہ نیوز چینل پر۔ رہ گئی قوم یعنی کہ ہم سب ہجوم تو ہجوم تماش بین ہی ہوتا ہے عموما سو تماش بینوں کی بستی میں کوئی کب تک ہجوم کا حصہ بننے سے خود کو محفوظ رکھ سکتا ہے؟

سو چپ رہیئے اور انتظار کیجئے اگلے تماشے کا۔۔۔!

Facebook Comments Box
War free zoneبیلے ڈانسبیلے رقصپشاور بیلے ڈانسپشاور طالبہ رقصپشاور یونیورسٹیسماء نیوز چینل
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
ماضی کی یادوں کا ایک چیک : ثمینہ ریاض
next post
گذارش نامہ: تقاریب میں کھانا ۔۔۔۔ شہزاد علی

Related Posts

Contagion — S. Bano

01/11/2026

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.