تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
Contagion — S. Bano
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگز

پی ٹی آئی، جماعت اسلامی اور سیاسی رواداری: سردار جمیل خان

by دانش ڈیسک 15/11/2017
written by دانش ڈیسک 15/11/2017
93

یہ جماعت اسلامی کے کارکنان کا حق ہے کہ وہ اپنی قیادت سے یہ سوال ضرور پوچھیں کہ گذشتہ 5 سال مفاہمتی اور پھسپھسی سیاست کی نذر کرنے کے بجاۓ عوامی جدوجہد کے زریعے پاپولر ووٹ بینک اپنی طرف موڑنے اور اپنے پرچم / نشان کے ساتھ سیٹ ایڈجسمنٹ کے لیے بارگینیگ پوزیشن بہتر بنانے کی سنجیدہ کوشش کیوں نہیں کی گئی جو آج کرپشن کے خلاف زبردست جد و جہد کے بعد جماعت اسلامی انہی مولانا صاحب کے ساتھ ایم ایم اے کا حصہ بننے پر مجبور ہوئی جنہوں نے کرپشن کی وکالت میں حد کر دی اور جن کا فاٹا اور پارلیمانی ترمیمی ایکٹس سمیت کسی بھی اہم ایشو پر جماعت کے مؤقف سے ہم آہنگی نہیں۔۔
(ابھی واضع نہیں کہ ایم ایم اے سیاسی اتحاد میں شامل جماعتیں ایک ہی نشان سے الیکشن لڑیں گی یا اپنے اپنے نشان سے)۔

لیکن جماعت اسلامی کے کارکنان پی ٹی آئی سے یہ پوچھنے میں بھی حق بجانب ہیں کہ جب دونوں جماعتیں اتحادی ہیں، اہم داخلی خارجی ایشوز پر باہمی اتفاق راۓ موجود ہے، کرپشن کے خلاف مشترکہ جدوجہد کے علاوہ دونو دھرنوں میں سراج الحق نے پی ٹی آئی کے قابل قبول مؤ قف کی حمایت کی ہے، استعفوں کے معاملے پر بھی سراج الحق نے ایاز صادق سمیت تمام پارٹی رہنماؤں سے پی ٹی آئی کو واپس پارلیمنٹ میں لانے کے لیے کردار ادا کرنے کی درخواست کی ہے تو پھر پی ٹی آئی اپنے رویے اور سرد مہری کے باعث جماعت کے ساتھ ساتھ اپنا نقصان کرنے پر کیوں تلی بیٹھی ہے؟

اگر پی ٹی آئی کا اعتراض یہ ہے کہ جماعت نے سپیکر کے انتخاب، جہلم اور کشمیر میں ن لیگ سے تعاون کیوں کیا؟ یا این اے 120 اور این اے 04 میں اپنا امیدوار کیوں لائے تو یہ اعتراض بنتا ہی نہیں کیونکہ جماعت اسلامی پی ٹی آئی کی ذیلی تنظیم نہیں۔ پھر یہ کہ پی ٹی آئی کوھاٹ، طوطالئ، دیر، چارسدہ، لالہ موسی، فیصل آباد، لانڈھی، جنوبی اور کشمیر میں تقریبآ ساری چھوٹی بڑی جماعتوں سے لین دین کر چکی ہے تو ایسے میں چھاج کا چھاننی کو طعنہ کیوں؟؟
یہ دو رنگی اور بے کار منطق کون مانے گا کہ جو کام جماعت اسلامی کرے تو حرام وہی پی ٹی آئی کرے تو حلال۔۔
اہم سوال یہ ہے کہ کیا پی ٹی آئی سپیکر کا انتخاب اور کشمیر الیکشن جیتنے کی پوزیشن میں تھی؟ یا جماعت کی حمایت سے جہلم الیکشن جیت جاتی؟
سیاست میں دشمن نہیں حلیف یا حریف ہوتے ہیں، ساری جماعتیں پاکستانی ہیں۔۔

سیز فائر میں پہل کرنے کی زیادہ زمہ داری پی ٹی آئی پر عائد ہوتی ہے کیونکہ عمران خان وزیراعظم کے امیدوار ہیں۔۔

فرض کیا کسی ڈسٹرکٹ میں 12 نشستیں ہیں جہاں جماعت اسلامی تنہا ایک سیٹ بھی جیتنے کی پوزیشن میں نہیں اب اگر پی ٹی آئی 10 کے بدلے جماعت کو 02 سیٹ آفر کرتی ہے ن لیگ 03، جے یو آئی 04 اور پی پی پی 05 کی آفر دیتی ہے اور جماعت کو یقین ہو کہ پی پی پی کو 07 پر فائدہ پہنچا کر وہ کم از کم 03 نشستیں جیت سکتی ہے تو پھر باقی جماعتیں اس بات پر سیخ پا کیوں ھوتی ہیں؟ اور یہ خواب کیوں دیکھتی ہیں کہ جماعت کو لازمی سولو فلائیٹ کر کے 12 کی 12 ہارنی چاھییے تھیں؟

سیاست میں دروازے مستقل بند نہیں رکھے جاتے، وائٹ واش سے بدرجہا بہتر ہے کہ اپنے حریفوں میں سے کسی ایک سے Give/Take کر لیا جاۓ۔۔
یہی اصول ہر پارٹی پر لاگو ہو گا کیونکہ ہر پارٹی یہی چاہتی کہ اسمبلی میں اسکی زیادہ سے نمائندگی ہو۔
مگر انتہائی افسوس ناک پہلو یہ ہے کہ پی ٹی آئی نے "بابا کوڈا” ٹائپ پیجز کے زریعے گالم گلوچ پر مبنی جس لچے کلچر، ذاتیات پر حملے، کذب بیانی، جگت بازی اور مسخرے پن کو پروموٹ کیا ہے اس کے رد عمل میں جماعت اسلامی کے کارکنان بھی عمران خان کی کردار کشی پر اتر آۓ ہیں جسکا ہر صورت میں تدارک ہونا چاھیئے۔۔

سیز فائر میں پہل کرنے کی زیادہ زمہ داری پی ٹی آئی پر عائد ہوتی ہے کیونکہ عمران خان وزیراعظم کے امیدوار ہیں۔۔

Facebook Comments Box
پی ٹی آئیجماعت اسلامیسیاستعمران خان
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
حقیقت سے فرار : ابراہیم قالن
next post
جہاد اور روح جہاد، اور مولانا مودودی : مراد علوی

Related Posts

Contagion — S. Bano

01/11/2026

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

07/12/2025

10/11/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.