تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
Contagion — S. Bano
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگز

ہایڈروجن بم کی ضرورت نہیں ہے۔ دانش ڈیسک

by دانش ڈیسک 19/09/2017
written by دانش ڈیسک 19/09/2017
72

ڈیلی ٹیلی گراف لندن کی ایک رپورٹ کے مطابق دنیا کو ہولناک ایٹمی جنگ سے بچانے والا روسی فوجی افسر اسٹینسلے پیٹروف ستتر سال کی عمر میں انتقال کر گیا ۔ اسٹینسلے پیٹروف نے سوویت یونین اور امریکا کے درمیان ایٹمی جنگ روکنے میں ایک فیصلہ کن کردار ادا کیا تھا جس کے نتیجے میں دنیا تیسری عالمگیر جنگ سے بچ گئی تھی۔

امریکا اور سوویت یونین کے درمیان سرد جنگ جاری تھی۔ 26 ستمبر 1986 کو اسٹینسلے پیٹروف ایک Early Warning Centre میں ڈیوٹی افسر تعینات تھے کہ ایک روز اچانک الارم بج اٹھا کہ امریکا نے روس پر متعدد ایٹمی میزائل داغ دیے ہیں۔ اسٹینسلے کے پاس فیصلہ کرنے کے لیے صرف چند منٹ تھے اور وہ موصول اطلاع کے مستند ہونے کے حوالے سے شش و پنج کا شکار تھے۔ اسٹینسلے کو سسٹم پر سرخ رنگ کا سٹارٹ کا میسیج نظر آرہا تھا جس کا مطلب تھا کہ جوابی حملہ کا سسٹم آن کر دیا جائے۔ امریکہ اور روس کے ایٹمی تصادم کے خطرے کے پیش نظر روس کی پالیسی یہ تھی کہ اگر امریکہ حملہ میں پہل کرتا ہے تو نقصان دونوں ظرف برابر ہونا چاہیے ۔ اس اصول کی موجودگی میں اسٹینسلے کے لئے سسٹم آن نہ کرنا ایک بڑے حوصلے کا کام تھا ۔ بالاخر اس نے الارم کو غلط قرار دے کر آگے اطلاع نہیں کی۔ جس کے نتیجے میں سوویت یونین نے اپنے میزائل امریکا پر فائر نہیں کئے اور یوں دنیا بڑی تباہی سے بچ گئی۔

اگر اسٹینسلے اپنے کمانڈرز کو امریکی ایٹمی حملے کی خبر دے دیتے تو سوویت یونین لازما جواب میں اپنے ایٹمی میزائل امریکا پر داغ دے دیتا۔ تاہم انہوں نے سسٹم میں ممکنہ خرابی کی اطلاع دی ۔ یہ انتہای مضبوط اعصاب کا فیصلہ تھا ۔ اس وقت ان کی عمر 44 سال تھی اور وہ لیفٹننٹ کرنل کے عہدے پر فائز تھے۔ بعد ازاں انکو وارننگ سسٹم کی خرابی کی نشاندہی کرنے پر امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑا اور انہوں نے بددل ہو کر قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی اور باقی ماندہ زندگی خاموشی سے گزارنے کو ترجیح دی۔

یہ واقعہ دنیا کے سامنے نہیں آسکا اور سوویت فوج کے ریکارڈز میں خفیہ رہا۔ تاہم سوویٹ فوج کے ہی ایک افسر نے اپنی یادداشتیں تحریر کیں تو دنیا کو اس واقعے کا علم ہوسکا اور لوگوں کو یہ سوچ کر ہی جھرجھری آگئی کہ اگر اس روز دونوں عالمی طاقتوں میں ایٹمی جنگ چھڑ جاتی تو کیا حال ہوتا؟

اس کارنامے پر انہیں متعدد بین الاقوامی اعزازات سے نوازا گیا اور ان پر ایک دستاویزی فلم بھی بنائی گئی جس کا نام ’دا مین ہو سیوڈ دا ورلڈ“ یعنی دنیا کو تباہی سے بچانے والا شخص ہے۔ لیکن اس سب کے باوجود انکا اپنا کہنا یہ تھا کہ انہوں نے کوئی خاص کارنامہ انجام نہیں دیا بلکہ یہ انکی ڈیوٹی تھی۔ دنیا کو ہایڈروجن بمز کی نہیں اسٹینسلے پیٹروف جیسے لوگوں کی ضرورت ہے۔

http://www.telegraph.co.uk/news/2017/09/18/man-saved-world-dies-77/

Facebook Comments Box
اسٹینسلے پیٹروفایٹمی جنگڈیلی ٹیلی گراف لندنعالمگیر جنگہایڈروجن بم
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
طلاق کے نفسیاتی عوامل: جمال عبداللہ عثمان
next post
پاکستانی موسیقی اور تشہیری کمپنیاں: خرم سہیل

Related Posts

Contagion — S. Bano

01/11/2026

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

07/12/2025

10/11/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.