تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
Contagion — S. Bano
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگزتازہ ترینصنف/ جینڈر

طلاق کا بڑھتا ہوا خوفناک رجحان اور جدید زندگی ۔ زبیر جیلانی

by دانش ڈیسک 04/09/2017
written by دانش ڈیسک 04/09/2017
218

ایک رپورٹ کے مطابق اس سال کے پہلے سات مہینوں کے دوران صرف راولپنڈی ضلع کی فیملی عدالتوں میں 3441 خواتین کے حق میں طلاق، حق مہر اور خرچہ کی ادائیگی کے فیصلے کئے گئے۔ اسی دوران فیملی عدالتوں میں 7000 نئے مقدمات بھی دائر کئے گئے۔ موجودہ ڈیٹا کے مطابق طلاق کی شرح میں %22 فیصد تک اضافہ ہو گیا ہے۔ ان میں زیادہ تر شادیاں ایک سال بھی پورا نہیں کر پا رہیں، زیادہ کیسز فیملی سے باہر شادی کرنے والوں اور پسند کی شادی کرنے والوں کے ہیں۔

مشرقی معاشرہ ہمیشہ سے خود ساختہ رسومات میں جکڑا رہا ہے، طلاق کی وجوہات سمجھنے سے پہلے آپ شادی کا سسٹم ملاحظہ کیجئے۔ اس سسٹم کے تحت شادی دو لوگوں میں نہیں بلکہ دو خاندانوں میں ہوتی ہے۔ دو لوگوں میں انڈراسٹینڈنگ ہونا تو سمجھ میں آتا ہے مگر دو خاندانوں میں انڈراسٹینڈنگ (اسٹیٹس، ذات پات، ناک کا مسئلہ اور لوگ کیا کہیں گے) کافیTime Taking ٹائم ٹیکنگ پراجیکٹ ہوتا ہے۔ زیادہ تر کیسز میں یہی ہوتا ہے کہ شادی کے بعد خاندانی سیاست، چالاک مشیر، اور بک جھک کی وجہ سے لڑکی ایڈجسٹ نہیں کر پاتی، الگ رہنے کا مطالبہ کرتی ہے تو طلاق نامہ جاری کر دیا جاتا ہے۔ جبکہ الگ رہنا ہر لڑکی کا حق ہے، یہ اس کی مہربانی اور بڑا پن ہے کہ وہ جوائنٹ فیملی سسٹم میں رہ لیتی ہے۔ اگر اب بھی اس روایت کو قایم رکھنا ہے تو بصد شوق کہ اس کے فوائد اور برکات اپنی جگہہ، مگر اس کے لئے ہمارے بڑوں کو بھی ’بڑا‘ ہونا پڑے گا، بدلتے وقت کے تقاضوں کو سمجھنا ہوگا۔ فیشن، خوراک اور تفریح سمیت زندگی کے دیگر شعبوں میں تو جدیدیت کو شوق سے اختیار کیا جائے اور جب بات رشتوں اور نئی نسل کے طرز زندگی کی ہو تو ’روایت‘ کو مقدس بنا لیا جائے۔ اب ایسا ہونا تقریبا ناممکن ہو چلا ہے۔

پسند کی شادی ہر انسان کا بنیادی حق اور مذہب کی رو سے نکاح کی بنیادی شرائط میں شامل ہے۔ عمومی طور پر دیکھا گیا ہے کہ پسند کی شادی کرنے والے جوڑوں کی شادی کافی مشکل سے ہوتی ہے، دوسری طرف شادی کے بعد، دونوں جانب سے توقعات وہی رکھی جاتی ہیں جو شادی سے پہلے چاند ستارے توڑ کر لانے کے دعوؤں پر مشتمل ہوتی ہیں۔ توقعات پوری نہ ہونے کی صورت میں نتیجہ طلاق کی صورت میں نکلتا ہے۔

طلاق کی سینکڑوں دیگر وجوہات بھی ہیں، جن میں ذہنیت کا آپس میں نہ ملنا، شوہر کا روک ٹوک اور شکی مزاج رویہ، بیوی کا سرکشی اور لاپروائی والا رویہ، جنسی معاملات میں ایک دوسرے کا خیال نہ رکھنا وغیرہ وغیرہ۔

روز بروز طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح اس طرف اشارہ کر رہی ہے کہ معاملہ اب "بزرگوں” کے ہاتھوں سے نکلتا جا رہا ہے، ویسے بھی الگ ہو کر بزرگوں کو تو یہ جوڑے عملاََ الگ کرہی چکے ہوتے ہیں۔

اس مسئلے کا ایک ممکنہ حل یہ ہے کہ سماجی سطح پر ہر محلے میں ’کونسلنگ‘ کے ادارے قائم کئے جائیں۔ ان تربیتی یا مشاورتی اداروں میں بغیر معاوضے کے شادی سے پہلے اور شادی کے بعد لڑکا لڑکی کو جدید دور کے مطابق ذہنی طور پر ’ٹرین‘ کیا جائے، جس کے لئے مختلف کورسز کا انعقاد بھی کیا جا سکتا ہے۔ طلاق کا کوئی بھی کیس فیملی کورٹ میں جانے سے پہلے اس کونسلنگ ادارے کے پاس جائے جس کے ذریعے کئی گھر ٹوٹنے سے بچائے جا سکتے ہیں۔ جدید زندگی کے ادارہ جاتی رنگ کو آخر انسان کے سب سے قیمتی تعلق کی بقا کے لئے کیوں نہ اختیار کیا جائے۔ کیا ہم نے یہ طے کررکھا ہے کہ مغرب سے صرف وہ چیزیں لینی ہیں جو ہمارے نفس کو خوش آئیں؟ ہم نے جدید دنیا سے مثبت روایات لینا آخر کیوں ممنوع کررکھا ہے؟

زندگی کا رنگ بہت خوبصورت ہے اسے اپنی ضد، انا اور منفی تسکین کے لئے ماند نہ کیجئے۔

Facebook Comments Box
featuredازدواجیاتبیویزوجہشادیشوہرطلاقمرد عورت
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
کنسنٹریشن کیمپ —- شاہین کاظمی
next post
الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے: وجاہت مسعود کے جواب میں — عثمان گل

Related Posts

Contagion — S. Bano

01/11/2026

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.