تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
Contagion — S. Bano
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
تازہ ترینتنقیدعلم و ادب

عمیرہ احمد پہ اعتراضات کیوں: حجاب گل

by دانش ڈیسک 20/08/2017
written by دانش ڈیسک 20/08/2017
126

دانش پہ کبیر علی نے اپنے مضمون میں لکھا ہے کہ جدید دور کی لکھاری خواتین نے مذہب کو ناول میں استعمال کر کے مذہب کا مذاق اڑایا ہے ‘ انہیں چاہیے منٹو اور عصمت کی طرح کھل کر لکھیں۔۔۔

میں کسی حد تک ان کی تنقید سے متفق ہوں کہ نا صرف عمیرہ احمد کی تمام کہانیوں میں یکسانیت ہوتی ہے بلکہ نمرہ احمد ان کی کاپی کرتی نظر آتی ہیں بلکہ بعض اوقات گمان ہوتا ہے کہ ایک ہی قلم دونوں طرف چل رہا ہے۔۔۔۔۔۔

لیکن اگر ان صاحب کو اعتراض ننگے ادب کو کپڑے پہنانے پہ ہے تو اس سے میں متفق نہیں عصمت چغتائی جیسی سگریٹ اور شراب پینے والی خواتین ادب کے شاہکار تخلیق کرتی میں اس بات سے متفق نہیں۔۔۔

عمیرہ اور ان کی تقلید میں نمرہ صرف اس لیے ہٹ ہو گئ کہ نفسیاتی طور پر گھٹن کا شکار نوجوان نسل کو مذہب کے حسن نے سکون دیا اور میرا خیال ہے اس میں کوئی قباحت نہیں۔۔۔۔اگر لوگ مذہب کے پیراہن میں لپٹی کہانیاں  پسند کر رہے تو کسی کو کیا مسلہ ہے۔۔۔۔

اس دور میں کہ جب لڑکیوں کو چھوڑ لڑکوں کی بھی شادیاں ہو نہیں ہو رہی آپ عصمت چغتائ ‘ قرات العین وغیرہ کے لکھے ادب کو پڑھا کر معاشرے میں بے راہ روی بڑھا سکتے اور کچھ نہیں کر سکتے۔۔۔۔۔۔۔

اور دوسرا یہ کہ جو معاشرے میں ہو رہا وہی لکھا جاتا ہے ‘ تو آپ کے خیال میں معاشرے میں کیا صرف وہ ہوتا ہے جو منٹو نے لکھا یا جو عصمت چغتائی صاحبہ نے لکھا ؟؟؟

جی نہیں بہت سے گھرانوں میں لڑکیاں ابھی بھی شرم و حیا کا پیکر ہیں اور محبت ایک فطری جذبہ ہے کیا نماز پڑھنے والی لڑکی کو محبت نہیں ہو سکتی ؟؟؟

کیا کسی مرد کو نماز کے بعد اٹھے دعا کے ہاتھ ‘ اور وضو کے پانی سے دھلا ‘ گلابی دوپٹے میں لپٹا چہرہ دیکھ کر محبت نہیں ہو سکتی ؟؟؟؟

کیا مرد کو اسی عورت سے محبت ہوتی جو سلیو لیس اور ٹاپ لیس ہو ‘ کٹے بالوں کو شانوں پہ بکھرائے ہر نا محرم کو دعوت نظارہ دیتی ہو ؟؟؟؟

ایسی ہوس پرست محبت رکھنے والے مرد ہی بعد میں ساری زندگی سر پکڑ کے روتے ہیں کہ بالاخر انہیں بیوی چاہیے ہوتی ہے ‘ محبوبہ نہیں۔۔۔۔۔۔

تو اس میں کیا قباحت ہے کہ اس نسل کی محبت کو ” پاگیزگی ” کی چادر اوڑھا دی جائے۔۔۔۔۔محبت اور ہوس میں فرق دکھا دیا جائے۔۔۔

مجھے بتائیے حسن کی بجائے کردار کی محبت کو اجاگر کر کے معاشرے کو درست سمت میں لانے پہ آپ معترض کیوں ؟

امید ہے ان سوالات کے ممکنہ جواب اس موضوع کو آگے بڑہانے میں معاون ثابت ہوں گے۔

Facebook Comments Box
خواتین ناول نگارعمیرہ احمدنمرہ احمد
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
ایک نام کی اڑتی خوشبو …. جویریہ سعید
next post
عمیرہ احمد : مذہب، رومان، تصوف اور تضاد: عامر منیر کا دلچسپ تجزیہ

Related Posts

Contagion — S. Bano

01/11/2026

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...

13/08/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.