Connect with us

تازہ ترین

ڈجی کھاتا -Digi Khata- چھوٹے کاروباروں کیلئے کیوں فائدہ مند ہے

Published

on

اب کاروبارمیں Spreadsheet کا دور نہیں رہا۔ 2022 میں یہ ضروری ہے کہ پاکستان میں چھوٹے کاروباروں کیلئے Accounting application ہوکیوں کہ منظم طریقے سے کام کرنے کیلئے یہ اشد ضروری ہے۔ کسی بھی کمپنی کے منظم رہنے اور حساس معلومات اور رپورٹس کے انتظام میں درست مالی اکاونٹنگ ایپلیکیشن Financial accounting application  کافی اہم کردار ادا کرتا ہے جو کمپنی جاری کردے اور چھوٹا کاروبار اس کو عمل میں لائے۔
آئیے دیکھتے ہیں Digi khata  جیسی اکاونٹنگ ایپلیکیشن آپ کی کیسے مدد کرساکتا ہے۔

ڈجی کھاتا کے ذریعہ دوسرے ساتھیوں کی شمولیت

چھوٹے کاروباروں کیلئے منظم کام نہایت اہم ہے اگر آپ اپنے کاروبار کی تیزی سے ترقی چاہتے ہیں۔ مل کر ایک دوسرے کو شامل رکھتے ہوئے کام کرنا Offline app  جیسے اسپریڈشیٹٹ میں ممکن نہیں۔ ایک اسپریڈشیٹٹ پر آپ کی کمپنی کے مختلف افراد کام نہیں کر سکتے جب تک وہ آن لائن نہ ہو۔ لیکن اگر آپ پاکستان کے کسی اچھی Online accounting application  جیسے ڈجی کھاتا میں اپنے پیسے لگائیں تو کمپنی کے ریکارڈز پر بیک وقت مختلف افراد کام کر سکیں گے۔
Online accounting system  ہونے سے مراد ہے کہ کمپنی کی مالی معلومات ایک وقت میں کئی مختلف آلوں پر دیکھی جا سکتی ہے۔
اس طرح آپ کے دوسرے ساتھی کمپنی کی معلومات دنیا میں کہیں بھی ہوں اور کسی موبائل یا کمپیوٹر پر ہوں تب بھی اپنی مرضی کے اوقات میں پہنچ رکھ سکتے ہیں۔ اس طرح کاروبار کرنا آسان ہو جاتا ہے۔
Digi khata  کی بدولت چھوٹے کاروبار اور اکاونٹنگ کمپنیز نہایت آسانی سےکمپنیز کاروبار میں ترقی دے سکتی ہیں۔

ڈجی کھاتا سے بیرونی ذرائع حاصل کرنا آسان

کمپنی کے لئے بیرونی ذرائع ٹھیکے پر حاصل کرنا یعنی Outsourcing آسان ہو جاتا ہے جب چھوٹے کاروبار تنظیم میں آن لائن Accounting system لاگو کرتے ہیں۔ ڈجی کھاتا کے پاس وہ تمام اسباب ہیں جس سے چھوٹے کاروبار مناسب طریقےاور مطابق مواصلات کا استعمال کرتے ہوئے آگے بڑھ سکتے ہیں۔

ڈجی کھاتا اصلیت پرست ہے

ایک وجہ ڈجی کھاتا کے فائدہ مند ہونے کی یہ بھی ہے کہ ڈجی کھاتا آپ کی کمپنی کی درست مالی حالات کو سامنے لا کر رکھ دے گی۔ ہر جگہ اپنے ساتھ کیلکیولیٹر لے کر جانے کی ضرورت نہیں پڑتی۔ یہ سب کام ڈجی کھاتا بخوبی انجام دیتا ہے اور آپکو اپنی کمپنی کی عین مالی حالت بتاتا ہے۔ کن کاموں سے آپ کو فائدہ ہوتا اور کن کاموں سے نقصان اسکی معلومات بھی فراہم کرتا ہے جو آپ کو آگے چل کر کافی فائدہ دیتا ہے۔

ڈجی کھاتا کے ذریعہ اپنے مقابل کمپنی کا سامنہ کریں

سب سے بڑی وجہ ڈجی کھاتا کو استعمال کرنے کی یہ ہے کہ مارکیٹ میں مقابل کمپنیز ڈجی کھاتا استعمال کر ہی رہی ہیں اور آپ کو بھی چاہئیے کہ فورن کریں۔ اگر کسی چیز کا نقصان نہ ہو تو ضرور آزمانی چاہئیے! کتابت کے اس جدید Application سے بھرپور فائدہ اٹھائیں اور اپنے مقابل کاروباروں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہیں۔

بہت آسان ہے۔۔۔

ایک اور وجہ ڈجی کھاتا کو استعمال کرنے کی یہ ہے کہ جتنا سنے میں آسان لگ رہا ہے یہ سچ میں اتنا ہی آسان ہے۔ اگر آپ اپنا Small business شروع کرنا چاہتے ہیں تو یہ آپکے حق میں بہترین ہوگا کہ آپ ڈجی کھاتا ابھی ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنا سفر شروع کریں۔

ٹیکس کی ذمہ داری آسان

ڈجی کھاتا سے ٹیکس کی معلومات آسان ہو جاتی ہیں اور ذمہ داری سے ادا کرنا بھی۔ آپ کو مسلسل یاد دلانے کی ذمہ داری بہترین آن لائن اکاؤنٹ سسٹم جیسے ڈجی کھاتا اپنے اوپر لیتا ہے۔ کاروبار کے مالک کی حیثیت سے آپ کے کاندھوں کا بوجھ اس طرح کافی حد تک کم ہو جاتا ہے اور ٹیکس کی ادائیگی آسان بن جاتی ہے۔

ڈجی کھاتا پیسے بچاتا ہے

چھوٹے کاروباروں کے پاس بہت پیسا اور سرمایہ نہیں ہوتا کیونکہ وہ ابھی شروعات کر رہے ہوتے ہیں۔ ترقی کی طرف کافی لمبا سفر آپکی کمپنی کو طے کرنا ہے تو آپ کی توجہ پیسے بچانے پر مرکوز ہونی چاہئے۔ آپ چاہیں تو شروع میں مفت والا اکاونٹنگ سوفٹویراستعمال کر کے دیکھیں مہنگے خریدنے کے بجائے۔ محتاط رہنا زیادہ ضروری اور نفع بخش ہے۔
ڈجی کھاتا آپ کے لئے سب سی اچھا انتخاب ہے کیونکہ یہ Free ہے۔ آپ کے لئے تو یہ صرف جیت ہی جیت ہے کیونکہ آپ اپنا سارا کام بآسانی کر سکتے ہیں بغیر ایک پیسہ دئیے یعنی بالکل مفت! پاکستان کے 10 بہترین اکاونٹنگ ایپلیکیشنز میں سے ہے۔

ڈجی کھاتا سے ڈیٹا محفوظ رکھیں

ڈجی کھاتا استعمال کرنےسے جو آپکو سب سے بڑا فائدہ ہوگا وہ ہے اپنی کمپنی کی تمام معلومات کی بہترین حفاظت۔ کسٹمر کی معلومات کافی حساس ہوتی ہے اور اس کو محفوظ کرنا آسان ہو جاتا ہے پاس وڑڈ سے محفوظ ایپلیکیشن کے ذریعہ۔
اس لحاظ سے ڈجی کھاتا بہترین اکاونٹنگ ایپ ہے جہاں آپ کے چھوٹے کاروبار کی تمام حساس معلومات آن لائن محفوظ ہے۔

ڈجی کھاتا پر حتمی فیصلہ

مارکیٹ میں کئی اکاونٹنگ ایپ موجود ہیں اور بعض اوقات مشکل ہو جاتا ہے ان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا۔ اس لئے آپ کو چاہئیے کہ صرف اس اکاونٹنگ ایپ کا انتخاب کریں جو آپ کے حق میں سب سے اچھا ہو!
اگر آپ ایک چھوٹا کاروبار ہیں اور جلد سے جلد ترقی کرنا چاہتے ہیں تو ڈجی کھاتا آپ کا راستہ آسان کر دے گا۔ یہ آپ کے لئیے ہی تیار کردہ ہے اگر آپ QuickBooks سے بہتر کسی چیز کی تلاش میں ہیں۔ تو آپ کس چیز کا انتظارکر رہے ہیں؟ ابھی Digi Khata download کریں اور ترقی کی راہ پر چل پڑیں!

Advertisement

Trending