Our Authors

Here’s a list of all of our authors.





محمودفیاض بلاگر اور ناول نگار ہیں۔ انکے موضوعات محبت ، زندگی اور نوجوانوں کے مسائل کا احاطہ کرتے ہیں۔ آجکل ایک ناول اور نوجوانوں کے لیے ایک کتاب پر کام کر رہے ہیں۔ اپنی تحریروں میں میں محبت، اعتدال، اور تفکر کی تبلیغ کرتے ہیں۔35 Articles


مجاہد حسین خٹک کو سچائی کی تلاش بیقرار رکھتی ہے۔ تاریخ اور سماجی علوم میں خصوصی دلچسپی رکھتے ہیں۔ ان کا خیال ہے کہ اعتدال کا تعلق رویوں سے ہے، فکر کی دنیا میں اہمیت صرف تخلیقیت کی ہے۔ اسی لئے ان کی کوشش یہ ہوتی ہے کہ مختلف موضوعات کا جائزہ لیتے ہوئے سوچ کے نئے زاوئیے تلاش کئے جائیں۔20 Articles


عاطف حسین 'کامیابی کا مغالطہ' کے مصنف ہیں۔ روزی روٹی کمانے کے علاوہ ان کے مشاغل میں وقت ضائع کرنا، لوگوں کو تنگ کرنا، سوچنا اور کبھی کبھار کچھ پڑھ لینا تقریباً اسی ترتیب سے شامل ہیں۔20 Articles



فارینہ الماس نے سیاسیات کے مضمون میں تعلیم میں حاصل کی لیکن اپنے تخیل اور مشاہدے کی آبیاری کے لئے اردو ادب کے مطالعہ کو اہمیت دی۔ احساسات کو لفظوں میں پرونے کی طلب میں "جیون مایا ” اور "اندر کی چپ ” کے عنوان سے ناول اور افسانوی مجموعہ لکھا ۔پھر کچھ عرصہ بیت گیا،اپنے اندر کے شور کو چپ کے تالے لگائے ۔اب ایک بار پھر سے خود شناسی کی بازیافت میں لکھنے کے سلسلے کا آغاز کیا ہے ۔سو جب وقت ملےقطرہ قطرہ زندگی کے لاکھ بکھیڑوں کی گنجلک حقیقتوں کا کوئی سرا تلاشنےلگتی ہیں16 Articles


میاں ارشد صاحب لاہور میں مقیم ہیں اور پیشہ وکالت سے وابستہ ہیں۔ ترقیاتی تنظیموں اور کارپوریٹ اداروں کے مشیر ہیں اور ادب فلسفہ اور سماجیات میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں۔ ادبی مطالعہ نے انکی نثر کو چاشنی عطا کی ہے اور سنجیدہ فکر نے تحریر کو گہرائی۔ اردو ویب اور سماجی ذرائع ابلاغ کی دنیا میں مختلف پہلووں سے وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔10 Articles



Fatal error: Uncaught Error: Call to undefined method stdClass::get() in /home/daanishp/public_html/wp-content/themes/daanishv2/lib/posts.php:327 Stack trace: #0 /home/daanishp/public_html/wp-content/themes/daanishv2/authors.php(86): Bunyad_Posts->paginate(Array, Object(stdClass)) #1 /home/daanishp/public_html/wp-includes/template-loader.php(74): include('/home/daanishp/...') #2 /home/daanishp/public_html/wp-blog-header.php(19): require_once('/home/daanishp/...') #3 /home/daanishp/public_html/index.php(17): require('/home/daanishp/...') #4 {main} thrown in /home/daanishp/public_html/wp-content/themes/daanishv2/lib/posts.php on line 327