page hit counter
19 August 2017

دانش ادارتی/مشاورتی ٹیم

دانش مشاورتی بورڈ

ارشاد کلیمی

فنانس و معیشت کے اعلی تعلیم پس منظر کے ساتھ وفاقی حکومت میں سول سرونٹ کی حیثیت سے اعلی عہدے پر خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ مصنف اور ڈاکتریٹ کی تدریس کے ساتھ ساتھ ادبیات و مذہبیات کا وسیع مطالعہ اور نہایت عمدہ ذوق رکھتے ہیں۔ سب پہ مستزاد یہ کہ ایسی شاندار نثر لکھنے ہیں کہ جسکے لکھنے والے تو کیا پڑھنے والے بھی اب کم یاب ہیں۔

آصف محمود

قانون اورانگریزی ادبیات کی تعلیم کے ساتھ ساتھ صاحب اسلوب نثر نگار آصف محمود کی شہرت بطور کالم نگار اور اینکر، ایک دبنگ اورصاحبِ  رائے شخص کی ہے۔ میڈیا کے وسیع تجربہ کے علاوہ اعلی سطح کے قانون دان بھی ہیں۔

فتح محمد ملک

مصنف کا تین سطری تعارف یہاں پر آئے گا۔

احمد جاوید

مذہبیات، الٰہیات، فلسفہ، ادبیات، اقبالیات اور تصوف کا گہرا مطالعہ رکھنے والے خوبصورت شاعر احمد جاوید صاحب کا ایک تعارف انکی خوبصورت، مدلل اور رجی ہوئی دل میں اترتی گفتگو بھی ہے۔ دانش کو روز اول سے جاوید صاحب کی مشاورت حاصل ہے۔

سلمان عابد

صحافت و ادب کی آغوش میں پرورش پانے والے سلمان عابد نے دانش مند تجزیاتی کالم نویسی میں بہت جلد اپنا مقام بنایا اورمنوایا ہے۔ سماجی و سیاسی موضوعات پہ کئی کتابوں کے مصنف ہیں۔

سلمان آصف

عزیز ابن الحسن

مصنف کا تین سطری تعارف یہاں پر آئے گا۔

احمد اقبال

کہنہ مشق کہانی کار اور خوبصورت نثر نگار اقبال صاحب بالعموم فکشن کےقاری کے لئے اور بالخصوص ڈائجسٹ کے قاری کے لئے ہرگز اجنبی نہیں۔ کئی دہائیوں کا تجربہ رکھنے والے احمد اقبال صاحب علم و ادب کے شناور اور صاحب طرز ادیب ہیں۔

آغا نور محمد

مصنف کا تین سطری تعارف یہاں پر آئے گا۔

اعجاز الحق اعجاز

مصنف کا تین سطری تعارف یہاں پر آئے گا۔

ڈاکٹر نجیبہ عارف

مصنف کا تین سطری تعارف یہاں پر آئے گا۔

سہیل عمر

مصنف کا تین سطری تعارف یہاں پر آئے گا۔

محمود فیّاض

برطانیہ اور سعودیہ میں تعلیم اور پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کا وسیع تجربہ رکھنے والے محمود فیاض پختہ فکر اور دھیمے مزاج کے کہنہ مشق لکھاری ہیں۔  انکے موضوعات محبت ، زندگی اور نوجوانوں کے مسائل کا احاطہ کرتے ہیں۔ اپنی تحریروں میں میں محبت، اعتدال، اور تفکر کی تبلیغ کرتے ہیں۔

 

ادریس آزاد

مصنف کا تین سطری تعارف یہاں پر آئے گا۔

دانش ادارتی بورڈ

اکمل شہزاد گھمن

سینئر مدیر

عثمان سہیل

سینئر مدیر

فلسفہ، الہیات اور معیشت کے نظری عملی پہلووں سے علمی شغف اور اشتغال رکھنے والے عثمان سہیل پروفیشنل اکاونتینسی کی اعلی تعلیم اور دو دہائیوں سے مختلف کاروباری اداروں میں خدمات کا تجربہ رکھتے ہیں۔ ایک عدد زدہ مضطرب روح جو گاہے اعداد کی کاغذی اقلیم سے باہر بھی آوارہ گردی کرتی رہتی ہے۔

 

خورشید احمد ندیم

سینئر مدیر

شاہد اعوان

مینیجنگ ایڈیٹر

ثمینہ ریاض

نائب مدیر

پنجاب یونیورسٹی سے ماسٹرز کے بعد کئی برس سیاسیات، تاریخ اور مطالعہ پاکستان کی تدریس کی وجہ سے  سماجیات پر زیادہ دھیان ہے، ثقافت، مذہب اور انسانیت کو ساتھ لیکر چلنے کی خواہش مند ثمینہ کی تحاریر انکی خواہش اور گہرے مشاہدہ کے سبب دل پہ اثر کرتی ہیں۔ 

عاطف حسین

مدیر

مصنف کا تین سطری تعارف یہاں پر آئے گا۔

حبیبہ طلعت

سینئر مدیر

مصنف کا تین سطری تعارف یہاں پر آئے گا۔

میاں ارشد فاروق

سینئر مدیر

میاں ارشد صاحب لاہور میں پیشہ وکالت سے وابستہ ہیں۔ ترقیاتی تنظیموں اور کارپوریٹ اداروں کے مشیر ہیں اور ادب فلسفہ اور سماجیات میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں۔ ادبی مطالعہ نے انکی نثر کو چاشنی عطا کی ہے اور سنجیدہ فکر نے تحریر کو گہرائی۔ اردو ویب اور سماجی ذرائع ابلاغ کی دنیا میں مختلف پہلووں سے وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔

 

باسط عبد الحلیم

نائب مدیر

مصنف کا تین سطری تعارف یہاں پر آئے گا۔

دیگر

شکیل اعوان

آرٹ ڈاریکٹر

ڈیجیٹل میڈیا میں آرٹ، ڈیزاین اور تخلیقیت کا بین الاقوامی سطح کا عملی تجربہ رکھنے والے شکیل اعوان ایک دانشورذہن اور خوبصورت قلم بھی رکھتے ہیں۔

صبا فہیم

سوشل میڈیا مینیجر

سماجی ذرائع ابلاغ  پہ ایک عرٓصہ سے متحرک صبا فہیم  خود بھی قلمکار ہیں اور سوشل میڈیا پہ کئی اداروں کے ساتھ کام کا تجربہ بھی رکھتی ہیں۔ دانش کے علمی مواد کی قارئین تک فوری رسائی  انکا خاص میدان ہے۔

نوٹ: پوسٹ میں شائع کی گئی مصنف کی رایے سےادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں۔ بلا اجازت آرٹیکل نقل کر کے شائع کرنا کاپی رائٹ قوانین کے تحت جرم ہے۔ دانش کے قانونی مشیر آصف محمود ایڈووکیٹ اس سلسلے میں قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔