Browsing: مزاح

تازہ ترین
فیس بک کی طلسم ہوش ربا: شہنیلہ بیلگم والا
By

فیس بُک وہ جگہ ہے جہاں پر ہر کوئی وہ کچھ بن سکتا ہے جو بننے کی اسے چاہ ہوتی ہے۔ یہ وہ طلسم ہوش ربا ہے جہاں گدا چاہے تو شاہ بن جائے اور نر چاہے تو مادہ۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں خوابوں کو حقیقت میں ڈھالنے کے لیے صرف چند جملے کی بورڈ پہ ٹائپ کرنے پڑتے ہیں۔ اس دنیا میں سات بچوں میں سے پانچ بہنوں والی، چوتھے نمبر والی بابا کی پرنسز کے طور پر ملے گی تو انتہائی منحنی، ساری زندگی محلے کے بچوں کی ماریں کھاتا ہوا، ڈیشنگ گائے بنا ہوا ہوگا۔ فیس بُک استعمال کرنے والوں کی یوں تو بہت اقسام ہیں مگر آج ہم چند ایک کے بارے میں آپ کی معلومات میں اضافہ کرنے کی کوشش کریں گے

1 2 3 4