Browsing: تازہ ترین

آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
ڈاکٹر افتخار حیدر ملک، شعبہ تاریخ، قائداعظم یونیورسٹی سے جڑی یادیں — ملک تنویر اختر
By

ڈاکٹر صاحب کو جاننے کے لیے انکا حلیہ بیان کرنا ضروری ہے، سانولا رنگ، مانٹی نیگرن فیچرز، دراز قد ایسے کہ سرو رشک کرے، پوری طرح دیکھنے کے لیے صرف نظریں نہیں سر بھی اٹھانا پڑتا ہے، بولیں تو جیسے علم کی آبشاریں پہاڑوں سے اتر رہی ہوں، انگریزی اردو، پنجابی ان کی گفتگو میں یوں ہم آغوش ہوتی رہتی ہیں کہ جیسے علمی و لسانی کاک ٹیل سرو ہو رہا ہو، حس مزاح کی دفعتہ کوندتی بجلی کہ آپ کے الرٹ ہونے سے پہلے گفتگو کی ٹرین اگلے سٹیشن پر، مدلل بات چیت اخلاص نیت کے ورق سے مزین بس جی کرتا ہے وہ بولتے رہیں اور انسان سنتا رہے۔

تازہ ترین
قریش کا نظامِ ایلاف : ایک معاہدہ جس نے عرب کی تاریخ اور قسمت بدل دی — وليد فكري / ترجمہ: تنویر آفاقی
By

يا أيها الرجل المُحَوِل رَحله هلا نَزِلت بآل عبد منافِ الآخذون العهد من آفاقهم والراحلون برحلة الإيلافِ یہ اشعار مطرود بن کعب الخزاعی کے ہیں۔ اس میں اس نے…

1 2 3 365