Author اسامہ مشتاق خان

اسامہ مشتاق خان نے UET , Lahore سے Chemical Engineering میں اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے عمرانیات میں گریجویشنز کر رکھی ہیں۔ سائنسز، فلسفہ, تاریخ، دینیات ،تصوف ،ادب، سیاسیات جغرافیہ ، بین الاقوامی تعلقات، بین الاقوامی قانون، انتھروپولوجی اور جینڈر سٹڈیز جیسے مضامین میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ اگر انہیں اپنا وقت اور خود کو ضائع کرنے سے فرصت ملے تو ان مضامین کی حدود میں اپنی بساط بھر پڑھنے، سوچنے اور ان کی episteme میں قلم برداشتہ لکھنے کا شغل فرماتے ہیں۔

تازہ ترین
جیکسونین بغاوت : امریکی پاپولزم (عوامیت پسند تحریک) اور لبرل آرڈر ۔۔ والٹر رسل میڈ ( Walter Russel Mead) ترجمہ: اسامہ مشتاق

ستر سالوں میں پہلی دفعہ امریکی عوام نے ایک ایسے صدر کا انتخاب کیا ہے جو اُن پالیسیوں، نظریات اور اداروں کو حقارت کی نگاہ سے…