101 لفظوں کی کہانی

1
  • 62
    Shares

تو بھئ واقعہ کچھ یوں ہے کہ میرا دوست ڈوڈو بتاتا ہے کہ اس نے اپنی اور گھر والی کی حفاظت کے لیئے ایک کتا پالا.

نسلاً دیکھا بھالا تھا اور بچپن سے جو کھلایا پلایا تو مانوس رہا.

پھر کچھ یوں ہوا کہ ساتھ والے جنگل میں کچھ دن خنزیروں کے ساتھ رہ کے آیا تو انہی کی عادات سیکھ گیا.

آتے جاتے گھر والی کو کاٹنا شروع کیا تو کتے کو اسکی پرانی تصاویر دکھا کے سمجھایا کہ “دیکھنا گھر والے سب کے “سانجھے ہوتے ہیں.

اب سنا ہے کہ راستہ بدل کر دوسرے جنگل میں خاموش رہتا ہے.

Leave a Reply

1 تبصرہ

Leave A Reply

%d bloggers like this: